Bol RYK

Bol RYK Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bol RYK, Media/News Company, Rahim Yar Khan, Rahimyar Khan.

21/08/2026

گلشن اقبال میں درختوں کی کٹائی کے دوران بڑا حادثہ، درخت بجلی کی مین تاروں پر جا گرا
بغیر حفاظتی اقدامات درختوں کی کٹائی، بجلی کی مین
تاریں دھماکے سے ٹوٹ گئیں

21/08/2026

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ

وفاقی حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 77 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 47 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹ...
17/08/2026

وفاقی حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 77 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 47 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

کیا اس معصوم بچے کی ماہ کے ق ا ت ل کو سزا مل پاۓ گی؟
16/08/2026

کیا اس معصوم بچے کی ماہ کے ق ا ت ل کو سزا مل پاۓ گی؟

16/08/2026

سیل شدہ الشفاء ہسپتال کیسے کھل گیا؟ہسپتال کے مالک جمشید کی آمد!
ضلع ہیلتھ آفیسر کے احکامات کے باوجود ہسپتال کیسے کھل گیا؟
محکمۂ صحت کی نگرانی پر بھی بڑا سوالیہ نشان!

22/07/2026

بَڑی خبر: حکومت اور آل پاکستان پٹرول پمپ مالکان کے درمیان مذاکرات کامیاب؛ پٹرول پمپ مالکان کا پٹرول پمپ بند نہ کرنے کا اعلان

ڈسٹرک پریس کلب(رجسٹرڈ)رحیم یار خان میں ایک اہم پروگرام کا انعقاد۔ دو نظریات ایک منڈی فیصلہ عوام کا
15/07/2026

ڈسٹرک پریس کلب(رجسٹرڈ)رحیم یار خان میں ایک اہم پروگرام کا انعقاد۔ دو نظریات ایک منڈی فیصلہ عوام کا

*رحیم یارخان: واسا حکام کے مطابق نجی بنک انتظامیہ نے تعمیر کے دوران ارتھ چیک کرنے کے لیے کھدائی کی اور لاپرواہی کا مظاہر...
14/07/2026

*رحیم یارخان: واسا حکام کے مطابق نجی بنک انتظامیہ نے تعمیر کے دوران ارتھ چیک کرنے کے لیے کھدائی کی اور لاپرواہی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیوریج لائن کا پائپ توڑ دیا جس کی وجہ سے بازار پانی سے بھرا، واسا حکام نے بنک انتظامیہ کیخلاف کارروائی کا بھی عندیہ دیا ہے*ذرائع

13/07/2026

چیمبر آف کامرس کے انتخابی نتائج پر غلہ منڈی کے انتخابات کا اثر واضح ہوگا۔

مہنگائی کی مار سے نجات کا موقع
10/07/2026

مہنگائی کی مار سے نجات کا موقع

Address

Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bol RYK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share