12 Channel HD

12 Channel HD ♥️"وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ"♥️

30/08/2026

Islamic reel

26/07/2026

سعودی اتحادی فوج کے یمنی حوثیوں پر حملے جواب میں حوثیوں کے بھی سعودی عرب پر حملے مکمل تفصیل اس ویڈیو میں

22/07/2026

Cockroach Janta Party Vs Modi انڈیا میں بغاوت

23/06/2026

اسلامی جمہوریہ پاکستان جو "لا الہ الا اللہ" کے نام پر بنا، آج اسی ملک میں ایک شخص پر صرف حدیث بیان کرنے پر FIR درج کر دی گئی۔
ترمذی شریف کی حدیث جس میں نبی کریم ﷺ نے صحابہ کرامؓ کی عزت و حرمت کا حکم دیا، اس کو بیان کرنے پر کارروائی کیوں؟
دوسری طرف، کچھ لوگ کھلم کھلا صحابہ کرامؓ کے خلاف بات کرتے ہیں لیکن ان پر کوئی ایکشن نہیں لیا جاتا۔
یہ دہرا معیار کیوں؟
اس ویڈیو میں ہم بات کریں گے:
حدیث بیان کرنے پر FIR کیوں؟
صحابہ کرامؓ کی توہین پر خاموشی کیوں؟
ذمہ دار افسر کے خلاف کیا کارروائی ہونی چاہیے؟
انصاف کا تقاضا کیا ہے؟
📢 مطالبہ:
نعیم ریاض پر درج FIR فوراً ختم کی جائے
متعلقہ افسر کے خلاف انکوائری ہو
صحابہ کرامؓ کی عزت کا تحفظ یقینی بنایا جائے
اگر آپ سچ کے ساتھ ہیں تو ویڈیو کو لازمی شیئر کریں۔
islamic republic pakistan
hadith FIR pakistan
sahaba respect islam
naeem riaz case
pakistan blasphemy law debate
islamic vlog pakistan
urdu vlog islam
pakistan current issues
sahaba insult issue
firdous ashiq awan news
pakistan social issue
islamic awareness video
latest pakistan news
viral pakistan vlog
truth about Pakistan law.














22/06/2026

کیا واقعی فیس بک 28 دن میں 3 لاکھ ویوز پر پیسے دیتا ہے؟ 🤔
اس ویڈیو میں میں آپ کو فیس بک کی نئی اپڈیٹ کی مکمل حقیقت بتاؤں گا!
📌 اس ویڈیو میں آپ سیکھیں گے:
فیس بک مونٹائزیشن کیسے آن ہوتی ہے
300K ویوز کی اصل حقیقت
کتنے فالورز ضروری ہیں؟
Payoneer کے ذریعے پیسے کیسے آتے ہیں؟
⚠️ بہت سے لوگ غلط فہمی کا شکار ہیں، یہ ویڈیو مکمل دیکھیں تاکہ سچ جان سکیں!
👉 اگر آپ بھی فیس بک سے پیسے کمانا چاہتے ہیں تو ویڈیو کو لائک کریں اور چینل کو سبسکرائب کریں۔
facebook monetization 2026, facebook earning pakistan, facebook reels earning, 300k views facebook, facebook new update pakistan, earn money facebook pakistan, facebook reels monetization, payoneer pakistan, facebook earning method, online earning pakistan, facebook tips urdu, facebook algorithm 2026, earn money online urdu, facebook video earning, reels earning pakistan.

21/06/2026

آج کے اس ویلاگ میں ہم بات کریں گے پاکستان کے موسم کے بارے میں۔
آج 21 جون سال کا سب سے لمبا دن ہے اور رات سب سے چھوٹی ہوگی۔
اس کے علاوہ موسم کی تازہ صورتحال کے مطابق:
اپر پنجاب میں بادل چھائے رہیں گے جبکہ جنوبی پنجاب کے علاقوں ملتان، بورے والا، بہاولپور، بہاول نگر، شجاع آباد، ڈی جی خان، راجن پور اور رحیم یار خان میں بارش کے امکانات موجود ہیں۔
کیا آپ کے شہر میں بھی بارش ہوگی؟ مکمل تفصیل ویڈیو میں دیکھیں۔
👉 ویڈیو کو لائک کریں اور چینل کو سبسکرائب کریں۔
weather today pakistan
pakistan weather update
south punjab rain
multan weather today
bahawalpur weather
rahim yar khan weather
dg khan weather
pakistan monsoon update
longest day of year pakistan
21 june weather
today weather pakistan
rain forecast pakistan
punjab weather update
vlog pakistan weather


21/06/2026
20/06/2026

رحیم یار خان میں اکثر مقامات بارش ہورہی ہے۔
وقفے وقفے یہ سلسلہ 22 جون تک چلتا رہے گا

weather update 20 June to 22 June
20/06/2026

weather update 20 June to 22 June

Address

Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 12 Channel HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category