Ali Malik

Ali Malik Sharing the true voice of Pakistan 🇵🇰 | Street stories, Islamic wisdom, knowledge, fun & entertainment — all in one place!”

06/03/2026

درودِ ابراہیمی کی برکتیں | ہر مسلمان کو ضرور پڑھنا چاہیے








#اسلام

عطائی ڈاکٹر کوٹ سمابہ کی لسٹ جاری
05/01/2026

عطائی ڈاکٹر کوٹ سمابہ کی لسٹ جاری

25/10/2025

تھانہ کوٹ سمابہ پولیس سب انسپکٹر یسین غوری اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر مرشلین نے پولیس پارٹی کے ہمراہ کوٹ سمابہ کے محلہ سادات میں جسم فروشی کے اڈے پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے چار جسم فروش لڑکیوں سمیت تین افراد گرفتار کرلیے جسم فروشی کا دھندہ کرانے والی شمشہ کنول محلہ سادات کوٹ سمابہ علیزہ زوجہ لیاقت علی قوم بھٹی سکنہ بابا غریب شاہ رحیم یارخان حاجراں بی بی زوجہ ابرہیم قوم بوئر سکنہ احمد پور شرقیہ ثمن رشید دختر رشید احمد قوم راجپوت محلہ سادات کوٹ سمابہ مردوں میں محمد رشید محمد راشد ولد رشید احمد محمد راشد والد محمد یوسف قوم گجر سکنہ چک نمبر پچاسی موقع پر پولیس نے پکڑ کر قانونی کارروائی شروع کر دی پولیس کارروائی شروع ہوتے ہی کوٹ سمابہ کے شریف شہریوں نے ان چھڑانے کے لیے سفارشیں شروع کر دی مگر تھانہ کوٹ سمابہ کے ایس ایچ او مزمل اسحاق نے شریف لوگوں کو مطمئن کرکے میرٹ پر کاروائی کرتے ہوئے قانونی کارروائی شروع کر دی اور کہا کہ نوجوان نسل میں برائی پھیلانے والے کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں

تمام بس اڈوں پر سمارٹ ائی سافٹ ویئر اپڈیٹ کر دیا گیا ہے بس اڈوں پر انے والے تمام مسافروں کی سمارٹ ائی سافٹ وئر میں انٹری...
12/10/2025

تمام بس اڈوں پر سمارٹ ائی سافٹ ویئر اپڈیٹ کر دیا گیا ہے بس اڈوں پر انے والے تمام مسافروں کی سمارٹ ائی سافٹ وئر میں انٹری کو یقینی بنائیں

12/10/2025

خانپور کی بہادر بیٹی فخر خانپور محترمہ ماہم طاہر جس نے پاکستان آئیڈل میں اپنے آواز کے جادو سے ایسا کمال کر دیکھایا جس سے دنیا کے بہت بڑے سپر سٹار راحت فتح علی خان اور باقی سب ان کی آواز کے جادو سے اٹھ کھڑے ہوئے اور ان کے حوصلے اور اواز پر تعریف کی جس کو دیکھ کر اج دل خوش ہو گیا کہ خانپور کا ایسا ٹیلنٹ جس کی آج دنیا نے بے انتہا تعریف کی
ویلڈن ماہم طاہر ہمیں آپ پر فخر ہے اللّٰہ پاک آپ کو مزید کامیابیوں سے نوازے

Maham Tahir

Address

Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share