Ch DaniyaL

Ch DaniyaL Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ch DaniyaL, Digital creator, chok suii gass latifabad Street no 5, Rahimyar Khan.

25/03/2026

Itny sary pesy

رحیم یارخان : بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے چند ہزار نے کئی گھر اجاڑ گئے .....رحیم یارخان چک 123میں چھت گرنے سے ہر طرف ت...
17/03/2026

رحیم یارخان : بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے چند ہزار نے کئی گھر اجاڑ گئے .....

رحیم یارخان چک 123میں چھت گرنے سے ہر طرف تباہی ہلاکتیں اور زخمی ایمرجنسی نافذ۔

حادثہ میں 8 خواتین جاں بحق، 70 سے زائد زخمی، 57 خواتین کو شیخ زید ہسپتال منتقل کیا گیا۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 رحیم یارخان

بتائیں ذمہ دار کون ؟؟؟؟؟؟؟؟؟

لو جی نوا کٹا کھل گیا 🤣 سب لوگ حکیم صاحب کے پیچھے پڑے ہوئے تھے تو آج حکیم کی بھی نئی کہانی آ گئی ہے یہ لڑکی حکیم صاحب کے...
08/03/2026

لو جی نوا کٹا کھل گیا 🤣 سب لوگ حکیم صاحب کے پیچھے پڑے ہوئے تھے تو آج حکیم کی بھی نئی کہانی آ گئی ہے یہ لڑکی حکیم صاحب کے پاس کام کرتی تھی اور شادی شدہ تھی باقی فیصلہ عدالت کرے گی 😆حکیم بابر کی دوسری بیوی کا پہلا شوہر منظر عام پر ✅ پہلے شوہر کا دعویٰ حکیم بابر میری بیوی پر کالا جادو کیا ہے ✅ مجھے میری بیوی واپس چاہیے ⚖️ ،
For awareness purposes only.

Best stratagy to control the corruption ❤️ Salutes 🫡
07/03/2026

Best stratagy to control the corruption ❤️ Salutes 🫡

In 2018, a bottle was discovered on the west coast of Australia.The bottle had been floating at sea for  132 years.The h...
06/03/2026

In 2018, a bottle was discovered on the west coast of Australia.
The bottle had been floating at sea for 132 years.
The handwritten message inside the bottle was perfectly preserved.
The bottle was thrown into the sea from the German ship "Paula" in 1886.
It was part of a scientific experiment aimed at studying ocean waves and currents.
It was later confirmed by experts from the Western Australian Museum.
This is the oldest confirmed message bottle in the world.

ایسے تو نہیں کرتے ناں بچے کے سامنے اس کے والد کی تذلیل کی جائے اس  بچارے کے دانت تک توڑ دیں اور جب وہ بچہ درمیان میں آئے...
06/03/2026

ایسے تو نہیں کرتے ناں بچے کے سامنے اس کے والد کی تذلیل کی جائے اس بچارے کے دانت تک توڑ دیں

اور جب وہ بچہ درمیان میں آئے تو تھپڑ مارتے ہو یہ کہاں کا انصاف ہے ؟

پھولنگر کے بازار میں نظر آنے والا شخص کھجور بیچتا ہے افطاری کے وقت میونسپل کمیٹی کے کچھ لوگ آئے کہنے لگے کہ اتنے پیسے دے دو

بندہ پہلے ہی پریشان تھا کہنے لگا پیسے نہیں ہیں تو وہ کہنے لگے چلو دو کلو کھجور تول دو

وہ کہنے لگا اتنی تو بچت نہیں ہے اس کے بعد جب یہ آگے بولا تو بولے تیری یہ اوقات ہمارے سامنے بولتا ہے تو اس بیچارے کو گھونسو لاتوں اور مکوں سے مارتے رہے

جب بچہ درمیان میں آیا تو اس کے منہ پہ تھپڑ مارتے رہے یہ بلدلیہ کے ملازمین کا حال ہے

بندہ اتنا سادہ کے جیب میں موبائل تک نہیں بیٹے کے سامنے باپ کو مارنا یہ کہاں کا انصاف ہے ۔

جب تنخواہ ملتی ہے اس پہ گزارا کرو حرام کے پیسوں سے قبر کیوں بھرنی ؟

مریم نواز اس پہ ایکشن لیں آپ تو سب کی ماں ہیں ناں اس بھائی کو انصاف دیں

یہ تصویر اور یہ جملہ واقعی دل کو چھو لیتا یہ پڑے ہیں ہمارے خواب ، ناکامیاں ، انا ، غرور ، اکڑ ، ناراضگیاں ، جھگڑے ، فساد...
03/03/2026

یہ تصویر اور یہ جملہ واقعی دل کو چھو لیتا یہ پڑے ہیں ہمارے خواب ، ناکامیاں ، انا ، غرور ، اکڑ ، ناراضگیاں ، جھگڑے ، فساد ، چالبازیاں ، دھوکے ، منافقت ، حاصل اور لاحاصل ہے۔ قبرستان کی اس دھندلی، خاموش فضا میں، جہاں سب کچھ ختم ہو کر رہ جاتا ہے، انسان کی ساری "حاصل" اور "لاحاصل" چیزیں ایک ہی جگہ پر پڑی نظر آتی ہیں۔
خواب جو راتوں کو آنکھوں میں جگمگاتے تھے،
ناکامیاں جو راتوں کو سونے نہ دیتی تھیں،
انا اور غرور جو ہمیں دوسروں سے اونچا دکھاتے تھے،
اکڑ جو چھوٹی چھوٹی باتوں پر لڑائی جھگڑے کراتی تھی،
ناراضگیاں جو برسوں تک دل میں رہتی تھیں،
فساد، چالبازیاں، دھوکے، منافقت — سب کچھ یہیں دفن ہو جاتا ہے۔
حاصل بھی، لاحاصل بھی۔
جو کچھ ملا، جو کچھ نہ ملا — سب برابر ہو کر مٹی میں مل جاتے ہیں۔
یہ منظر یاد دلاتا ہے کہ دنیا کی یہ سب دوڑ دھوپ، مقابلہ بازی، اور "میں کون ہوں" کی جنگ آخر کار ایک ہی انجام کی طرف لے جاتی ہے۔
غور سے دیکھیں تو سب کچھ عارضی ہے — صرف وہی باقی رہتا ہے جو دل کی پاکیزگی میں، نیکی میں، اور اللہ کی رضا میں لگایا جائے۔

اس تصویر میں موجود تمام افراد تقریباً ایک ہی عمر کے ہیں۔ بلکہ Tom Cruise تو تریسٹھ برس کے ہیں۔ مگر اگر کسی سے پوچھا جائے...
26/02/2026

اس تصویر میں موجود تمام افراد تقریباً ایک ہی عمر کے ہیں۔ بلکہ Tom Cruise تو تریسٹھ برس کے ہیں۔ مگر اگر کسی سے پوچھا جائے کہ ان میں سب سے زیادہ عمر رسیدہ کون لگ رہا ہے، تو زیادہ تر لوگ فوراً سفید داڑھی والے شخص کی طرف اشارہ کریں گے۔ حالانکہ حقیقت میں عمر کا فرق اتنا نمایاں نہیں، جتنا ظاہری تاثر بنا دیا گیا ہے۔

یہ صاحب پاکستانی ہیں اور گزشتہ روز ان کی شادی ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا پر اس حوالے سے تنقید اور مزاح دونوں طرح کے ردِعمل سامنے آ رہے ہیں، بلکہ کچھ لوگ حد سے بڑھ کر تمسخر بھی کر رہے ہیں۔ اس سب کی بنیادی وجہ صرف ان کی سفید داڑھی ہے۔ انہوں نے اسے رنگنے کے بجائے فطری حالت میں برقرار رکھا، کیونکہ وہ اسے سنت سمجھتے ہیں اور اس پر عمل کرنا چاہتے ہیں۔ اگر وہ داڑھی کو سیاہ رنگ کر لیتے تو شاید وہی لوگ انہیں زیادہ جوان تصور کرتے۔

دلچسپ امر یہ ہے کہ تصویر میں موجود دیگر افراد اگر اسی عمر میں شادی کریں تو شاید انہیں اس قسم کی تنقید یا مذاق کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ مگر چونکہ یہ شخصیت ایک پاکستانی ہیں اور ان کے چہرے پر سفید داڑھی نمایاں ہے، اس لیے محض ظاہری تاثر کی بنیاد پر انہیں عمر رسیدہ قرار دے دیا گیا ہے۔ یہ رویہ اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ ہم اکثر حقیقت کے بجائے ظاہری شکل و صورت سے جلدی رائے قائم کر لیتے ہیں۔

اس تصویر  میں آپ دیکھ سکتے ہیں کیسے لڑکے نے ہوائی فائیر کیا اور اوپر کھڑے لڑکے کا لگ گیا۔ اگر آپ کی خوشیوں پہ بھی کوئی ذ...
26/02/2026

اس تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کیسے لڑکے نے ہوائی فائیر کیا اور اوپر کھڑے لڑکے کا لگ گیا۔
اگر آپ کی خوشیوں پہ بھی کوئی ذہنی مریض ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کرتا ہے۔آپ کی شادی بیاہ میں شریک ہو کر ہوائی فائرنگ کی کوشش کرتا ہے خواہ وہ آپ کا کتنا ہی عزیز کیوں نہ ہو اسے فوری منع کریں اور سمجھائیں خوشیاں منانے کا یہ صحیح طریقہ نہیں۔ہوائی فائرنگ کسی کی جان لے سکتی ہے۔اور آپ کی خوشیوں کو غم میں بدل سکتی ہے۔ہم اکثر دیکھتے ہیں شادی والے گھر کی ہوائی فائیرنگ سے اسی گھر کے بندے شکار ہو جاتے ہیں۔یا پھر اگر کوئی آپ کی بارات کے ساتھ گاڑیاں چلاتے ہوئے مستیاں کرتا ہے۔تو اسے اسی وقت منع کریں کہ کیوں اتنے اچھے دن کو ایک بُرے دن میں بدلنا چاہتے ہو! ایسا لاڈ اور پیار اپنے پاس رکھو۔اگر پھر بھی نہ مانے تو سختی سے منع کریں۔

پوری دنیا میں   نامی ایک چھوٹے سے بندر کی ویڈیوز نے تہلکہ مچا دیا ہے۔ جسے جاپان کے ایک Zoo میں پیدا ہونے کے بعد اُس کی م...
22/02/2026

پوری دنیا میں نامی ایک چھوٹے سے بندر کی ویڈیوز نے تہلکہ مچا دیا ہے۔ جسے جاپان کے ایک Zoo میں پیدا ہونے کے بعد اُس کی ماں نے پھینک دیا اور خیال نہ رکھا تو Zoo کے ایک مُلازم نے پنچ کو ایک بندر نما کھلونا لے کے دیا۔
تنہائی کا مارا ہر وقت اس کھلونے ٹیڈی بندر کو گلے لگائے رکھتا ہے- دوسرے بڑے بندر اسے مارتے، چھیننے کی کوشش کرتے لیکن پنچ اس کھلونے کو بچانے کے لئے ان سے بھی لڑ پڑتا۔
اب پنچ کی ویڈیوز پوری دنیا میں مشہور ہوگئیں، سب پنچ سے محبت کرنا شروع ہو گئے، لیکن پنچ اب بھی اکیلا ہے!

10/02/2026

゚

Address

Chok Suii Gass Latifabad Street No 5
Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch DaniyaL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ch DaniyaL:

Shortcuts

Share