RYK & SDK Go Live

RYK & SDK Go Live Rahim yar khan & Sadiqabad News and other general update

14/05/2025

*میونسپل کمیٹی رحیم یارخان تجاوزات کی آڑ میں شہر کے تاجروں کو لوٹنے کے مزید متاثرین سامنے آگئے رحیم یارخان میں کوئی بڑی پریس کانفرنس یا احتجاج متوقع ہے*

14/05/2025
09/05/2025

بہ تسلیمات ڈپٹی ڈائریکٹر تعلقات عامہ حکومت پنجاب
ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس رحیم یار خان

بھارت کی بزدلانہ کارروائیاں جاری، پاک فوج کا بھر پور جواب

رحیم یار خان شہر و اطراف میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں

شہری ہر گز خوفزدہ نہ ہوں اور اپنے گھروں میں محفوظ رہیں۔

سیکورٹی ذرائع اور امدادی ادارے متحرک ہیں۔ ڈپٹی کمشنر خرم پرویز

شیخ زید ہسپتال سمیت ضلع کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے ۔ ڈپٹی کمشنر خرم پرویز

شہر میں دھماکوں کی جگہ کا تعین کیا جا رہا ہے۔ ڈپٹی کمشنر خرم پرویز

23/04/2025

یا اللہ فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرما۔🤲 آمین
ہم فلسطین کے ساتھ ہیں۔💐🦺
اللہ اکبر

رحیم یار خان شہر سے چوک بہادر  کی طرف جانے والوں کے لیے اپ ڈیٹ ۔بائی پاس کے قریب آج سے کیمرہ سسٹم نصب ہو رہا ہے۔ شہر کے ...
15/04/2025

رحیم یار خان شہر سے چوک بہادر کی طرف جانے والوں کے لیے اپ ڈیٹ ۔بائی پاس کے قریب آج سے کیمرہ سسٹم نصب ہو رہا ہے۔
شہر کے بعد شہر سے باہر جانے والے راستوں پر بھی کیمرہ سسٹم لگ رہئے ہین۔
اگر آپ میں سے کسی نے اپنی گاڑی یا موٹر سائیکل فروخت کر دی ہے اور خریدنے والے نے اپنے نام پر نہیں کروائی تو
چلان آپ کے نام پر آنا شروع ہو جائے گئے ۔
جلد سے جلد اپنے شناختی کارڈ کے ساتھ ایکسائز ڈیپارٹمنٹ رابطہ کر کے کلیر کروا لین۔

Punjab skills program...
21/01/2025

Punjab skills program...

19/01/2025

*امریکا میں سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کر دی گئی*

*امریکی سپریم کورٹ نے فیصلہ جاری کر دیا*

*امریکا میں ٹک ٹاک کے 17 کروڑ سے زائد اکاؤنٹ بند ہوجائیں گے، سوشل میڈیا کمپنی*

میاں امتیاز احمد،  سابق رکن قومی اسمبلی و ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن اور ممبر ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی وزیر اعل...
18/01/2025

میاں امتیاز احمد، سابق رکن قومی اسمبلی و ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن اور ممبر ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی وزیر اعلی پنجاب نے بار کونسل رحیم یارخان کے نو منتخب صدر محمد طیب چدھڑ سمیت ان کی پوری کابینہ کو مبارکباد پیش کی اور نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔
اس موقع پر سابق صدر بار میاں خلیل الرحمٰن ، سابق صدر بار حبیب احمد پارس ، صدر مسلم لیگ ن لائرز فورم رانا شیر افگن ، تحصیل صدر محمد آصف سعید ، سینئر نائب صدر چوہدری عدنان اشرف مہاندرہ ، نائب صدر چوہدری طارق بدر سمیت دیگر وکلاء بھی ان کے ہمراہ تھے
جبکہ ڈویژنل سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن میاں خالد شاہین ،سابق ناظمین چوہدری محمد رفیق ، عمر حمید ، ضلعی ممبر امن کمیٹی عبدالوحید بھٹی منیجنگ ڈائریکٹر اے کے مارکیٹنگ چوہدری شاہد افضل کنگ، میاں شاہد سلیم ضلعی صدر یوتھ ونگ پاکستان مسلم لیگ ن میاں عمر منیر ، الیاس مغل ، سٹی انفارمیشن سیکر ٹری پاکستان مسلم لیگ ن میاں وقاص رفیق ، عبدالحمید مہر اور میاں منصور بھی ان کے ہمراہ تھے۔

&SDKGoLive

18/01/2025

Breaking News;
صادق آباد تھانہ صدر پولیس کی ناکہ بندی دو منشیات فروش 50 بوتل ولائتی شراب سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار۔ اے ایس پی صادق آباد انعام اللہ اور ایس ایچ او تھانہ صدر صادق آباد شفاقت علی کی زیر نگرانی اے ایس آئی یاسر محمود عباسی نے دوران گشت دیگر پولیس پارٹی کے ہمراہ مخبر سے اطلاع پاتے ہوئے چوک بہادر پور کے مقام پر ناکہ بندی کر لی اور نشاندہی شدہ کار کو روکا جس میں جہانزیب بشیر اور احمد رضا نامی منشیات فروش موجود تھے کار کی تلاشی لینے پر 50 عدد بوتل ولائتی شراب برآمد ہونے پر دونوں ملزمان کو حسب ضابطہ رنگے ہاتھوں گرفتار کرتے ہوئے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

Go Electric ⚡✨
18/01/2025

Go Electric ⚡✨

Student fact's 😅
06/01/2025

Student fact's 😅

Address

Rahim Yar Khan & Sadiqabad
Rahimyar Khan
64200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RYK & SDK Go Live posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share