Xee News

Xee News Xee News Digital is an upcomming Pakistani news channel committed to bring you up-to-the minute news

دیکھیئے پروگرام وہ کیا ہو گاروزانہ رات 9 بجے صرف ذی نیوز پر
08/12/2021

دیکھیئے پروگرام وہ کیا ہو گا
روزانہ رات 9 بجے
صرف
ذی نیوز پر

دیکھیئے پروگرام گستاخیاںہارون رفیق آغا ماجد سلیم البیلہ کے ساتھ صرف ذی نیوز پر
08/12/2021

دیکھیئے پروگرام گستاخیاں
ہارون رفیق آغا ماجد سلیم البیلہ کے ساتھ صرف
ذی نیوز پر

07/12/2021

18 سال سے کم افراد و خواتین ویڈیو نا دیکھیں
فیصل آباد، تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقہ میں خواتین پر تشدد اور نازیبا وڈیوز وائرل ہونے کا معاملہ

وزیر اعلیٰ پنجاب نے اس واقعہ پر نوٹس لیا تھا۔

فیصل آباد پولیس نے رات ہی دو ملزمان کو گرفتار کر لیا تھا۔ترجمان پنجاب پولیس

آئی جی پنجاب نے واقعہ نوٹس میں آتے ہی رات گئے تمام ملزمان کی گرفتاری کی ہدایت کی تھی۔ ترجمان پنجاب پولیس

سی پی او فیصل آباد کی سربراہی میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مزید 3ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان پنجاب پولیس

پولیس نے مجموعی طور پر پانچوں ملزمان گرفتار کر لیے ہی ۔ترجمان پنجاب پولیس

خواتین اور بچوں پر تشدد اور حراساں کرنے والے کسی رعائیت کے مستحق نہیں۔ آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان

آئی جی پنجاب کی ملزمان کو سخت سے سخت سزائیں دلوانے کی ہدایت۔

اپڈیٹ خان پور : دوست کے ہاتھوں دوست کے مبینہ قتل کا معاملہ
04/12/2021

اپڈیٹ
خان پور : دوست کے ہاتھوں دوست کے مبینہ قتل کا معاملہ

23/11/2021

تھانہ قصور پولیس کا خواتین پر تشدد ویڈیو بناتے رہے

قصور پولیس سوگئی پولیس کی ٹاؤٹ پرائیویٹ خاتون میڈم ساجدہ تھانے کے اندر خواتین پر تشدد کرنے لگی

قصور: تھانہ صدر میں پرائیوٹ خاتون سے 302 اور395 کے مقدمات میں شامل تفتیش خواتین پر چھترول

قصور: سب انسپکٹر حیدر علی کے کمرہ میں زیر تفتیش مقدمات میں شریک عورتوں کو معصوم بچے کے سامنے والدہ کو الٹا لٹا کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا ۔😥

قصور: ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ساجدہ نامی خاتون دو عورتوں پرجوتوں سے تشدد کر رہی ہے جبکہ عائشہ نامی کانسٹیبل انکی ویڈیو بنا رہی ہے۔

قصور: ڈی پی او قصور کے احکامات پر خاتون ساجدہ، لیڈی کانسٹیبل عائشہ اور سب انسپکٹر حیدر علی کیخلاف مقدمہ نمبر1384/21 درج کر دیا۔

قصور: ڈی پی او قصور صہیب اشرف کے احکامات پر لیڈی کانسٹیبل عائشہ اور سب انسپکٹر حیدر علی معطل

23/11/2021

پانچ بیٹیاں اپنے باپ کے قاتلوں کو سزا دلوانے نکلی ہیں آئیں ہم سب ان کا ساتھ دیں

21/11/2021

پیر ہیلمٹ والی سرکار بھی مارکیٹ میں لانچ کر دیئے گئے
جاہلیت کا اس سے بلند معیار کیا ہو گا

20/11/2021

کروڑ پتی بھکاری کا ایکسیڈنٹ ہوا اور ریسکیو علمہ نے بھکاری کی جیبوں سے لاکھوں روپے نکالے
پاکستان ایک غریب ملک ہے

20/11/2021

صدر میں دوبارہ آگ لگ گئی-
کراچی میں آگ لگنے کا پانچواں واقعہ
کراچی کے علاقے صدر میں پیٹرول پمپ پر آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ کی 3 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف -!!!'

18/11/2021

بچے نا دیکھیں اور نا ہی بغیر ہیڈ فون کے سنیں
لیڈی ڈاکٹر سرکاری ہسپتال میں گالم گلوچ کرتے ہوئے
کیا یہ پڑے لکھے لوگ ہیں. ؟

Address

Khanpur Tehsil District Rahimyar Khan
Rahimyar Khan

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00

Telephone

+923184433101

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Xee News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Xee News:

Share