M Rizwan Azhar

M Rizwan Azhar پرسنل ویلاگ

29/09/2024

29/09/2024

dr husnain sandho . . 03228906781 03194574652How to increase the weight of animals Hasalpor bakra mandi vacha cattal farme اگر اپ ای...

19/09/2024

Wheat quality checking गेहूं की जांचगेहूं की फसल小麦チェックControl del trigo小麥檢查Tarwe controlerenVérification du bléBuğday kontrolü https://youtu.be/U_wGrcm5NWE?s...

19/09/2024

My channel includes content made my own efforts / representing Rahim yar Khan Pakistan If some one use my name don't trust them This is one and only channel...

https://youtu.be/U_wGrcm5NWE?si=n-OO0vpJyBLzur-T
07/09/2024

https://youtu.be/U_wGrcm5NWE?si=n-OO0vpJyBLzur-T

اگر اپ ایسے جانوروں کا کاروبار کرتے ہیں جو اپ گوشت کے لیے بیچتے ہیں تو پھر یہ پراڈکٹ اپ کے لیے بہت ضروری ہے ہاں یہ ویڈیو دیکھیں اور ڈاکٹر حسین سندھو کے قیمتی...

21/08/2024

*_کرنسی نوٹ \ تبدیلی_*

*10 سے لے کر 5000 تک کے نوٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ*

*دسمبر تک نئے کرنسی متعارف کروائی جائے گی، گورنر اسٹیٹ بینک*
*کاغذ کی بجائے پلاسٹک کی کرنسی متعارف کروائی جائے گی، گورنر اسٹیٹ بینک*

19/08/2024

‏بواسیر خونی ھو یا بادی
اس کا آزمودہ اور آسان
ٹوٹکا آزمائش شرط ھے

رات کو ایک چمچ چھلکا اسبغول پانی میں ڈال کر بھگو کر 10 منٹ کےلیٸے رکھ دیں پھر پی لیں
رات کو دو عدد اچھی اور تازہ مولی لیں اسے چھیل کر درمیان سے چیر کر کاٹ کر کسی ایسی جگہ پہ لٹکا دیں جہاں پہ رات بھر اس پہ اوس پڑتی رھے صبح کھالیں یہ عمل پورا مہینہ کرنا ھے ان شاء اللہ کچھ ہی دنوں میں آپ کو فرق محسوس ھو گا ایک ماہ بعد بواسیر خونی ھو یا بادی اس کا نام و نشان تک نہیں رھے گا

گرم آٸلی تلی ھوٸی فراٸی کی ہوٸی چیزوں سے خاص پکوڑے سموسے نان اور گوشت وغیرہ سے پرہیز کریں‏

17/08/2024

*بارش کے باعث حفاظتی تدابیر*

*میپکو تحفظ اقدامات* کے تحت عوام کو اپیل کی جاتی ہے کہ موسم برسات میں احتیاط کریں۔

بجلی کے پول اور ڈسٹریبیوشن لائنز کے نزدیک پتنگ بازی ہرگز نہ کریں۔

جانوروں کو بجلی کے کھمبوں سے باندھنے سے گریز کریں۔

خود کو اور اپنے بچوں کو بجلی کے تنصیبات سے دور رکھیں۔
بجلی کے ٹرانسفارمرز، پول اور لائنوں کے قریب مت جائیں۔

حادثات سے بچنے کے لیے بجلی کی ٹوٹی ہوئی تاروں سے فاصلہ رکھیں۔

گیلے ہاتھوں سے برقی آلات اور تاروں کو نہ چھوئیں۔
بجلی کے کھمبوں کے نزدیک جمع پانی سے ہرگز نہ گزریں۔

بارش کے دوران برقی آلات استعمال کرتے وقت اپنا اور اپنی فیملی کا خاص خیال رکھیں۔

میپکو سرکل رحیم یارخان انتظامیہ تیز بارش کی وجہ سے بجلی کی فراہمی متاثر ہونے پر معزز صارفین کو درپیش مشکلات کے لیئے معذرت خواہ ہے۔
*ترجمان میپکو سرکل رحیم یارخان*

Address

St 3 House 3
Rahimyar Khan
64200

Telephone

+923337449302

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Rizwan Azhar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M Rizwan Azhar:

Share