Hilton News HD

Hilton News HD Welcome to Hilton News HD

رحیم یارخان ان حالات کے باوجود لوگوں کا PTI  کے MPA اور MNA کی کال پر  بڑی تعداد میں اپنا ضمیر دفن کرکے جلسے میں چلے گئے...
29/09/2022

رحیم یارخان
ان حالات کے باوجود لوگوں کا PTI کے MPA اور MNA کی کال پر بڑی تعداد میں اپنا ضمیر دفن کرکے جلسے میں چلے گئے

صادق آباد : بستی میواتی کے قریب مال گاڑی کے نیچے آکر نامعلوم شخص جاں بحق، ریسکیو نے ڈیڈ باڈی تحصیل ہسپتال منتقل کر دی
29/09/2022

صادق آباد : بستی میواتی کے قریب مال گاڑی کے نیچے آکر نامعلوم شخص جاں بحق، ریسکیو نے ڈیڈ باڈی تحصیل ہسپتال منتقل کر دی

رحیم یار خان تھانہ بھونگ کی حدود میں افسوس ناک واقع*ڈاکوؤں کی پولیس وین پر فائرنگ  ایک کنسٹیبل شہید 4ملازمان زخمی ڈی پی ...
29/09/2022

رحیم یار خان تھانہ بھونگ کی حدود میں افسوس ناک واقع
*ڈاکوؤں کی پولیس وین پر فائرنگ ایک کنسٹیبل شہید 4ملازمان زخمی ڈی پی او رحیم یار خان آختر فاروق ایس پی انویسٹیگیشن کیپٹن (ر) دوست محمد بھی اطلاع پاکر موقع پر پہنچ گئے پولیس کا زخمی ملازمان کو علاج معالجے کے لیے ہسپتال منتقل کرتے ہوئے بھاری نفری کے ہمراہ ڈاکوؤں کا تعاقب جاری

29/09/2022

رحیم یار خان : تھانہ بھونگ کی حدود گاگڑی باغ کے قریب پولیس وین پر ڈاکوؤں کا حملہ, 4 اہلکار شدید زخمی، زخمیوں کو انڈس ہسپتال بھونگ منتقل کر دیا گیا، ذرائع
(اللہ پاک ہمارے محافظوں کو اپنی حفظ و امان عطا فرمائے۔امین)

صادق آبادتھانہ بھونگ کی حدود میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار محمد اکبر شہید ہوگیا۔ 3 اہلکاروں کی حالت نازک
29/09/2022

صادق آباد
تھانہ بھونگ کی حدود میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار محمد اکبر شہید ہوگیا۔ 3 اہلکاروں کی حالت نازک

پاکستان تحریک انصاف کے رحیم یار خان کے جلسے میں سٹیج پر بدنظمی، جرنل سیکرٹری راجہ سلیم، صائمہ طارق، اور شمیل مرزا پر مبی...
29/09/2022

پاکستان تحریک انصاف کے رحیم یار خان کے جلسے میں سٹیج پر بدنظمی، جرنل سیکرٹری راجہ سلیم، صائمہ طارق، اور شمیل مرزا پر مبینہ پیسوں کے عوض سٹیج پاسس بچینے کا الزام، ایک پاس دو سے تین لاکھ میں فروخت، دو گھنٹوں میں لاکھوں روپے کما لئے، ضلع رحیم یار خان کی گورنینگ باڈی نظرانداز، اعلیٰ پارٹی قیادت ناراض،
ان عہدیدران کے خلاف کاروائی کا امکان

*رحیم یار خان ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس جنوبی پنجاب کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رحیم یارخان آختر فاروق کی زیر نگرانی...
29/09/2022

*رحیم یار خان ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس جنوبی پنجاب کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رحیم یارخان آختر فاروق کی زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کمپئین جاری گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جاری پولیس کریک ڈاؤن میں منشیات فروشوں کے خلاف 17 مقدمات درج ، 17 منشیات وشراب فروش گرفتار، 332لیٹر شراب150لٹر کچی شراب سمیت 5900گرام بھنگ اور 980 گرام چرس بھی برآمد، اس کے علاوہ منشیات کے عادی افراد کو منشیات جیسی لعنت سے مستقل طور پر چھٹکارا دلونے کے لیے علاج معالجہ کے لیئے بحالی سینٹر میں داخل کر… See more

Address

Madina Town Street No. 02
Rahimyar Khan
64200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hilton News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hilton News HD:

Share

Category