رحیم یار خان کا ابھرتا ہوا چہرہ
رحیم یار خان کے بدلتے ہ?
11/07/2025
UBL Bank Bangla Manthar
07/10/2022
آج چکمنبر 139الف کی معروف سیاسی شخصیت جناب چوھدری امتیاز ونیس چوھدری شوکت وینس اعجاز ونیس عبدالرحمن ونیس ولد یوسف علی ونیس ( مرحوم) نے پاکستان تحریک انصاف میں باقدہ شمیولیت کا اعلان اپنے ڈیرے پر چوھدری جاوید وڑاٸچ کو بلاو کر کیا اس موقع پر علاقے کی معزز شخصیات جناب چوھدری سرفراز کاہلوں چوھدری دلشاد حسین غوث بخش ماہر چیرمین عشرزکوة چوھدری حسینن دلشاد جام گل محمد متیلا افتخار وڑأٸچ ڈاکڑ اعجاز سلطان محمدد پمی چوھدری محسن دگل روف گورایہ لیاقت ملہی شہباز ساہی حبیب گل پھٹان وسیم 138p ثقلین ڈھلوں چوھدری فضیں بسرا 159 نور حسن کھرل ڈاکڑ اصغیر علی ورک چوھدری خادم حسین اور دیگر شخصیات موجود تھی
Sadha Apna Rahim Yar khan
03/09/2022
اگر تمام صوبائی حکومتیں صرف خیمہ بستیاں لگا کر سیلاب زدگان کو منیج کردیں تو خدا کی قسم کسی ملک سے امداد لینے کی ضرورث نہیں ھے باقی ہم اپنے بہن بھائی پاکستانیوں کو خود ہی سنبھال لیں گے۔پورے پاکستان کے لوگ روڈوں پر امداد بانٹ دیتے ہیں۔جو اندر پانیوں کے پار پھنسے ھوے ہیں وہاں تک صرف پانچ فیصد امداد پاکستانی شہری پہنچا رھے ھیں سورس نہیں ہیں۔لیکن کوئ بھی حکومت اپنی عوام نہیں بچانا چاہتی جان بوجھ کر مارا جا رھا ھے لوگوں کو۔
Sadha APNA RAHIM YAR khan
24/06/2022
Sadha apna Rahim Yar khan
21/06/2022
افسوس ناک پی ٹی وی نیوز صادق آباد کے رپورٹر شیر محمد ساہی نواز آباد کے قریب سے اغوا گاڑی دریا پار تھانہ شاہ والی کئ حدود سے مل گئی راجن پور پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی
Sadha apna Rahim Yar khan
Be the first to know and let us send you an email when Banking with Ali Raza Rora posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.