تحریر: سید اعجاز الحسن پبلک ریلیشنز آفیسر پاکستان ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور
13/07/2025
موجودہ حالات نہایت خراب ، شہر بھر کا سیوریج نظام مکمل ناکارہ ہوچکا ہے ، سنیئر صوبائی رہنما و MPA چوہدری آصف مجید
13/07/2025
آئندہ انتخابات میں رحیم یار خان منی لاڑکانہ ثابت ہوگا ، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر
13/07/2025
"ضلع رحیمیارخان سے شائع ہونے اور سب سے بڑی کوریج والا واحد نیشنل نیوز پیپر"
روزنامہ اوصاف رحیمیارخان
10/07/2025
ایف آئی اے بہاولپور کی بڑی کاروائی ، انسانی سمگلنگ میں ملوث 2 مجرمان گرفتار
ایف آئی اے نے جدید ٹینکالوجی استعمال کرتے ہوئے مجرمان کو مختلف شہروں سے گرفتار کیا
انسانی سمگلنگ میں ملوث مجرمان کیخلاف کاروائیاں مزید تیز کی جارہی ہیں ، مجرمان کیخلاف آپریشن جاری ، ایف آئی اے بہاولپور
10/07/2025
محکمہ جنگلات میگا کرپشن سکینڈل ، 8 سالوں کا ریکارڈ طلب
ڈی ایف او کو اپنی اور کمائو پُتر کی نوکری بچانے کیلیے لالے پڑگئے
06/07/2025
9 محرم الحرام کے بابرکت موقع پر پرنسپل شیخ زید میڈیکل کالج و ہسپتال رحیمیارخان پروفیسر ڈاکٹر سلیم لغاری کا ایکٹنگ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عمران بشیر کے ہمراہ ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کا اچانک دورہ
اس موقع پر انہوں نے ایمرجنسی وارڈ میں نصب ایئر کنڈیشنرز کی کارکردگی، ادویات کی دستیابی، اور بائیو میڈیکل آلات کی مکمل فنکشنلٹی کا جائزہ لیا
مریضوں سے براہِ راست ملاقات کرتے ہوئے صحت کی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا، جس پر مریضوں نے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا
04/07/2025
شہر میں عرصہ دراز سے سیورج ، پینے کے صاف پانی اور نکاسی آب کے مسائل نے عوام کی زندگی اجیرن کر رکھی تھی ، واسا جیسے ادارے کا قیام نہایت ضروری تھا ، سابق چیئرمین بلدیہ میاں اعجاز عامر
رحیم یار خان میں واسا کا قیام عوامی ریلیف کا آغاز ہے ، سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری میاں امتیاز احمد
Be the first to know and let us send you an email when Daily Ausaf Rahim Yar Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.