Muhammad Bilal Mubarak

Muhammad Bilal Mubarak Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Bilal Mubarak, Digital creator, Iqbal abad, Rahimyar Khan.

05/09/2024

Today is my birthday 🎂

18/07/2024

*اگر آپ کی بحث کسی بدتمیز انسان کے ساتھ ہو تو ہار مان لینی چاہئے کیونکہ آپ کی آواز کتنی ہی دمدار کیوں نہ ہو مگر آپ ایک کتے سے اچھا نہیں بھونک سکتے*

05/07/2024

ایک گاؤں میں غریب نائی رہا کرتا تھا جو ایک درخت کے نیچے کرسی لگا کے لوگوں کی حجامت کرتا ۔

مشکل سے گزر بسر ہورہی تھی۔ اس کے پاس رہنے کو نہ گھر تھا۔ نہ بیوی تھی نہ بچے تھے۔ صرف ایک چادر اور ایک تکیہ اس کی ملکیت تھی ۔ جب رات ہوتی تو وہ ایک بند سکول کے باہر چادر بچھاتا، تکیہ رکھتا اور سو جاتا.

ایک دن صبح کے وقت گاوں میں سیلاب آ گیا۔

اس کی آنکھ کھلی تو ہر طرف شور و غل تھا۔
وہ اٹھا اور سکول کے ساتھ بنی ٹینکی پر چڑھ گیا. چادر بچھائی، دیوار کے ساتھ تکیہ لگایا اور لیٹ کر لوگوں کو دیکھنے لگا ۔

لوگ اپنا سامان، گھر کی قیمتی اشیا لے کر بھاگ رہے تھے. کوئی نقدی لے کر بھاگ رہا ہے، کوئی زیور کوئی بکریاں تو کوئی کچھ قیمتی اشیا لے کر بھاگ رہا ہے۔

اسی دوران ایک شخص بھاگتا آ رہا تھا اس نے سونے کے زیور پیسے اور کپڑے اٹھا رکھے تھے۔ جب وہ شخص اس نائی کے پاس سے گزرا اوراسے سکون سے لیٹے ہوئے دیکھا توغصے سے بولا !

" اوئے ساڈی ہر چیز اجڑ گئی اے۔
ساڈی جان تے بنی اے، تے تو ایتھے سکون نال لما پیا ہویا ایں"۔۔

یہ سن کرنائی بولا !
لالے اج ای تے غربت دی چس آئی اے"

جب میں نے یہ کہانی سنی تو ہنس پڑا مگر پھر ایک خیال آیا کہ شاید روز محشر کا منظر بھی کچھ ایسا ہی ہوگا۔

جب تمام انسانوں سے حساب لیا جائے گا۔
ایک طرف غریبوں کا حساب ہو رہا ہو گا ۔
دو وقت کی روٹی، کپڑا ۔حقوق اللہ اور حقوق العباد ۔

ایک طرف امیروں کا حساب ہو رہا ہو گا ۔
پلازے، دکانیں، فیکٹریاں، گاڑیاں، بنگلے، سونا اور زیوارات
ملازم ۔ پیسہ ۔ حلال حرام ۔ عیش و آرام ۔ زکوۃ ۔ حقوق اللہ۔ حقوق العباد۔۔۔۔
اتنی چیزوں کا حساب کتاب دیتے ہوئے پسینے سے شرابور اور خوف سے تھر تھر کانپ رہے ہوں گے۔

تب شاید اسی نائی کی طرح غریب ان امیروں کو دیکھ رہے ہو گے۔
چہرے پر ایک عجیب سا سکون اور شاید دل ہی دل میں کہہ رہے ہوں گے۔۔۔۔!

"اج ای تے غربت دی چس آئی اے ۔۔۔۔

" اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ہمیں ہر ہر نعمت کا شکر ادا کرنے کی اور اللہ کی رضا کے مطابق استعمال اور تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین....

01/07/2024

جب تم چوبیس پچیس سال کی عمر تک پہنچو گے تو تمہیں پتا لگے گا کہ لڑکے تعلیم ادھوری کیوں چھوڑ دیتے ہیں ۔وہ کیوں چپ چپ رہنے لگتے ہیں ۔
اپنی ،پڑھائ ،کرکٹ اور اپنے کئی خواب دفنا دیتے ہیں۔
جب وہ جاب ڈھونڈ رہے ہوتے پر ملتی نہیں۔
جب گھر والے انکو کچھ نہ کرنے کے اور کسی کام کے نہیں جسے طعنے دیتے ہیں اور سوسائٹی بھی انکے ناکامیوں کی گردان کرتی ہے ۔ تب تم سمجھو کہ لڑکے بدل کیوں جاتے ہیں!!

27/06/2024

اج کل کے جو حالات چل رہے ہیں آج کے بعد کوئی بھی اکاؤنٹ کسی بھی وقت ہیک ہوسکتاہے ۔ اگر میرے آئی ڈی سے کوئی غیر اسلامی یا توہین آمیز پوسٹ آئے تو اس سے میرا کوئی تعلق نہیں ہوگا۔
تاجدار ختم نبوت زندہ باد

18/04/2024

اعلان
کل فیس بک کا نیا اصول شروع ہوگا جہاں وہ آپ کی تصاویر استعمال کر سکتے ہیں۔ مت بھولنا آج آخری تاریخ ہے!! اسے آپ کے خلاف قانونی کارروائی میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ آپ نے جو کچھ بھی پوسٹ کیا ہے وہ آج سے عوامی ہو جائے گا - حتیٰ کہ وہ پیغامات بھی جو حذف کر دیے گئے ہیں۔ ایک سادہ کاپی اور پیسٹ کے لیے اس کی کوئی قیمت نہیں ہے، بہتر ہے کہ آپ محفوظ رہیں۔
---
میں Facebook یا Facebook سے وابستہ کسی بھی ادارے کو اپنی تصاویر، معلومات، پیغامات یا پوسٹس، ماضی یا مستقبل استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیتا ہوں۔ اس بیان کے ساتھ، میں فیس بک کو مطلع کرتا ہوں کہ اس پروفائل اور/یا اس کے مواد کی بنیاد پر میرے خلاف انکشاف، کاپی، تقسیم یا کوئی اور کارروائی کرنا سختی سے ممنوع ہے۔ رازداری کی خلاف ورزی پر قانون کے ذریعے سزا دی جا سکتی ہے۔
نوٹ: فیس بک اب ایک عوامی ادارہ ہے۔ تمام ممبرز ایسی وضاحت ضرور پوسٹ کریں۔
اگر آپ چاہیں تو اس ورژن کو کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کم از کم ایک بار بیان شائع نہیں کرتے ہیں، تو پروفائل اسٹیٹس اپ ڈیٹس میں آپ کی تصاویر اور معلومات کے استعمال کی اجازت ہوگی۔
شیئر نہ کریں۔ صرف متن کو کاپی کریں اور پیسٹ کریں۔
ان کا نیا الگورتھم انہی چند لوگوں کو منتخب کرتا ہے - تقریباً 25 - جو پوسٹس پڑھیں گے۔
یہ نظام کو نظرانداز کرے گا۔
میں فیس بک کو اپنے بارے میں کچھ شیئر کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔! Copy all

02/04/2024

اس عید الفطر کی چھٹیوں میں ناران ,کاغان اور مری کی بجائے صادق آباد ضلع رحیم یار خان سے 50 کلومیٹر دوری پر واقع جنوبی پنجاب کے علاقے ماچھکہ اور کچے کی سیر کریں-
یہاں پر درجہ حرارت 25 سے 28 درجہ سنٹی گریڈ رہتا ہے, ہرے بھرے سرسبز جنگل,قدرتی آبشاریں ، برف کی طرح ٹھنڈے چشمے, چراگاہیں ,حسین نظارے اور جنت نظیر وادیاں آپ کو دیکھنے کو ملیں گے۔
یہاں کے لوگ بہت مہمان نواز ہیں,

15/02/2024

شوکت خانم کا بہادر بیٹا
ہمارا بہادر نڈر لیڈر
نہیں چاہیئے صدارتی معافی یا ڈیل
جب کوئ جرم کیا ہی نہیں تو معافی کیسی؟
اصلی شیر💖💖

15/02/2024

*عمران خان نے صدارتی معافی قبول کرنے سے انکار کر دیا، *

*صدارتی معافی کا مطلب جعلی سزاوں کو حق مان لینا ہے اس لئے خان نے یہاں بھی مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔۔!!*

13/02/2024

‏عمران خان صاحب ،شیر افضل مروت کو
‏اپوزیشن لیڈر بنانا چاہتے ہیں۔
‏عمران ریاض خان

10/02/2024

*‏عمران خان آج بہت خوش اور پر اعتماد تھے عمران خان کا کہنا تھا کہ میری طرف سے خصوصی طور پر میری قوم کا شکریہ ادا کیجئے میری قوم نے ثابت کر دیا کہ آپ ایک آزاد اور خوددار قوم ہیں*

10/02/2024

‏پی ٹی آئی نے کل 2 بجے ملک بھر میں پرُامن احتجاج کی کال دے دی،تحریک انصاف کی کور کمیٹی میں فیصلہ۔۔۔!!!

Address

Iqbal Abad
Rahimyar Khan
64200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Bilal Mubarak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share