27/08/2026
🔴 اہم اعلان — گمشدہ شاپر بیگ 🔴
ایک عدد شاپر بیگ جس میں کچھ سوٹ شرٹس اور پینٹس موجود ہیں،
سردارگڑھ تا پوران روڈ کے راستے میں ملا ہے۔
📍 جس کسی کا بھی یہ شاپر بیگ ہے،
براہِ کرم اپنی چیزوں کی درست نشانی بتا کر حاصل کر لیں۔
📌 رابطہ و وصولی:
خبریں آفس، نزد الکوثر برادرز، کوکا کولا ایجنسی، سردارگڑھ
🤝 براہِ کرم یہ اطلاع زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ شاپر بیگ اصل مالک تک پہنچ سکے۔