Nasir Mangria Official

Nasir Mangria Official Nasir Mangria Chak Number 101 1L

18/09/2025

سعودیہ پر حملہ پاکستان پر حملہ تصور ہو گا اسی طرح پاکستان پر قرضہ سعودیہ پر قرضہ تصور ہو گا.😂

پنجاب کا ہیرو یار اس بندہ کو ایوارڈ ملنا چاہیے اور ٹک ٹوکر بھی ہیں پر وقار بھنڈر جسے نہیں ہے آپ لوگ اس لڑکے کے بارے میں ...
10/09/2025

پنجاب کا ہیرو
یار اس بندہ کو ایوارڈ ملنا چاہیے اور ٹک ٹوکر بھی ہیں پر وقار بھنڈر جسے نہیں ہے
آپ لوگ اس لڑکے کے بارے میں کیا کہنا چاہتے ہیں
Waqar Bhindar Dairy Farm
゚viralシfypシ゚viralシalシ

13/08/2024

پاکستان کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں ختم کر سکتی سوائے پاکستانیوں کے۔۔۔!
77ویں آزادی مبارک ہو قیدیو✌️✌️

اسر ائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ ضرور کیجئے.✌️✌️. ゚
22/06/2024

اسر ائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ ضرور کیجئے.✌️✌️.

I've received 15,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
28/05/2024

I've received 15,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

ایک بندے نے یہ تصویریں بھیجی ہے کہہ تھے کہ بھائ میں بہت مجبور ہوں ایک کار نے ٹکر ماری ہے اور وہ چلتا گیا ۔میرے ہاتھ پیر ...
29/04/2024

ایک بندے نے یہ تصویریں بھیجی ہے کہہ تھے کہ بھائ میں بہت مجبور ہوں ایک کار نے ٹکر ماری ہے اور وہ چلتا گیا ۔میرے ہاتھ پیر سوجھے ہوئے ہیں اور میرے پاس کسی بڑے ڈاکٹر کے پاس جانے کی رقم نہیں ہے میں نے ان سے کہا کہ آج کل تو دوبارہ صحت کارڈ پر آپریشن ہورہا ہے تو اس کے کہنا تھے کہ بھائ میرے پاس جانے کے لئے ٹیکسی کروایہ بھی نہیں ہے اور سفید پوش ہوں کسی سے مانگ بھی نہیں سکتا اور میرا نام اور تصویر بھی نہ دینا بہر حال اللّٰہ پاک رحم کریں میں بدات خود اس بندے کو نہیں جانتا اس نے ایک ایزی پیسہ نمبر بھیجا ہے جو بھی بھائ اللّٰہ کی رضا کی خاطر مدد کرتاہے اس نمبر پر ایزی پیسہ ہے
Hayat bibi. A. 03199389790

اطلاع عام..15 جولائی سے 15 ستمبر تک مِیل اور فی مِیل سانپوں کے ملاپ کا وقت ہوتا ہے، اور سانپوں کی تقریباً تمام اقسام ہی ...
29/04/2024

اطلاع عام..15 جولائی سے 15 ستمبر تک مِیل اور فی مِیل سانپوں کے ملاپ کا وقت ہوتا ہے، اور سانپوں کی تقریباً تمام اقسام ہی اِن دو ماہ میں اپنے سامنے آنے والی کسی بھی چیز (انسان، جانور) پر حملہ کردیتی ہیں

ان دو ماہ میں شام سے لیکر اگلے روز صبح تک سانپ باہر نکلتے ہیں، سانپ زیادہ تر نمی والی جگہ یا ایسی جگہ جہاں پانی کھڑا ہو اُسکے کنارے پر موجود ہوتے ہیں

گاؤں کے لوگ ان دو ماہ میں خاص احتیاط کریں، رات کے وقت ٹارچ اپنے ہاتھ میں رکھیں اور نظریں زمین پر رکھیں

اگر خدا نہ کرے بلفرض سانپ آپکو ڈس لیتا ہے اور فوری طور پر طبی امداد کیلئے مقامی ڈاکٹر سے رجوع کریں

یاد رکھیں ان دو ماہ میں سانپ انسانوں پر باقاعدہ حملہ آور ہوتے ہیں لہٰذا خود بھی احتیاط کریں اور اپنے بچوں کا خاص خیال رکھیں، رات کو ہر صورت بچوں کو زمین پر نہ کھیلنے دیں

28/04/2024

کنڈیارہ صادق گنج میں قبضہ مافیا نے ان بیچاروں کی زمین پر قبضہ کر لیا اور جب انہوں نے احتجاج کیا تو پولیس ان بیچاروں کے آدمی اُٹھا کے لے گئے۔ کب تک یہ مافیا اس غریب عوام پر ظلم کرتا رہے گا🥲💔

27/04/2024

مرشد پیر صاحب پگارا سید صبغت اللہ شاہ راشدی

I've received 30,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
27/04/2024

I've received 30,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

26/04/2024

چولستان کی عوام پانی کے لیے ترس رہی ہے اور حکومت اپنے ڈراموں میں مصروف ہے برائے مہربانی توجو کی جائے ان کی طرف۔۔

Address

Rahimyar Khan

Telephone

+923006736709

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nasir Mangria Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nasir Mangria Official:

Share