Apna News

Apna News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Apna News, Gulshan Usman, Rahimyar Khan.

03/04/2026

شہباز شریف اور فیلڈ مارشل بہت اچھا کام کر رہے ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ حکومت اور عوام کے درمیان معلومات کا خلاء ہے
جو کام ہو رہے ہیں وہ عوام کو پتا نہیں ہیں عوام کو بتانے کی ضرورت ہے،

سہیل وڑائچ
عوام بہت خوشحال ہے بس حکومت عوام کو بتا نہیں پا رہی کہ وہ کتنے زیادہ خوشحال ہیں، سہیل وڑائچ نے پوری حقیقت بتادی،

وزارت توانائی کی دستاویزات کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول قیمت میں حکومت 46 فیصد ٹیکس کی شکل میں منافع جات  لیتی ھے۔
03/04/2026

وزارت توانائی کی دستاویزات کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول قیمت میں حکومت 46 فیصد ٹیکس کی شکل میں منافع جات لیتی ھے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ہوشربا اضافےسے مہنگائی کی بدترین لہر آگئی ہے، حکومتی مجبوریاں اپنی جگہ لیکن عام آدمی جیے گا...
03/04/2026

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ہوشربا اضافےسے مہنگائی کی بدترین لہر آگئی ہے، حکومتی مجبوریاں اپنی جگہ لیکن عام آدمی جیے گا کیسے؟خواجہ سعد رفیق کا سوشل میڈیا پیغام

03/04/2026

ایران پر ایٹمی ہتھیاروں کا استعمال کیا تو نقشے سے مٹا دیں گے
چین کی اسرائیل کو سخت وارننگ

03/04/2026

وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری صاحبہ نے تلخ حقیقت بیان کر دی عوام کو احساس اور غور و فکر لازمی کرنا چاہیے،
آپ کو اور بچوں کو چھٹیاں اس لیے دی گئی تھیں کہ گھر سے کام ہو اور پیٹرول کی بچت کی جا سکے، اب بائی سائیکل کے استعمال سے ھی بچت ھو سکتی ھے،لیکن آپ لوگ گاڑیوں میں پیٹرول ڈلوا کر شمالی علاقہ جات کی سیر کو نکل گئے۔ کیا آپ کو حالات کا اندازہ ہے؟ فلپائن میں پیٹرول ختم ہونے پر لاک ڈاؤن لگ چکا ہے اور تھائی لینڈ جیسے سیاحتی ملک میں بجلی بند ہو رہی ہے۔ پوری دنیا پریشان ہے اور ہم سیر سپاٹے کر رہے ہیں۔

ٹرمپ کی پسپائئ فوج کے اندر بڑی تبدیلی فوج کا ٹرمپ فارمولا ماننے سے انکار ذرائعکل ارمی چیف سمیت 12 جرنیل برطرف کیے گئے جن...
03/04/2026

ٹرمپ کی پسپائئ
فوج کے اندر بڑی تبدیلی فوج کا ٹرمپ فارمولا ماننے سے انکار ذرائع
کل ارمی چیف سمیت 12 جرنیل برطرف کیے گئے
جن میں سے 3 اونچے ترین رینک کے تھے

عرب میڈیا کے مطابق ایران نے دوسرا امریکی ایف35 لڑاکا طیارہ مارگرانےکا دعویٰ کیا ہے۔پاسداران انقلاب گارڈز کا کہنا ہے کہ و...
03/04/2026

عرب میڈیا کے مطابق ایران نے دوسرا امریکی ایف35 لڑاکا طیارہ مارگرانےکا دعویٰ کیا ہے۔

پاسداران انقلاب گارڈز کا کہنا ہے کہ وسطی ایران کی فضاؤں میں امریکی ایف 35 لڑاکا طیارہ مار گرایا، امریکی طیارہ ایف 35کے پائلٹ کے بارے میں کوئی معلومات نہیں۔

03/04/2026

بے شک تیل کی قیمتیں کچھ بھی ہو جائیں ہمیں اپنی حکومت کی حمایت کرنی چاہیے ہماری قیمتیں ابھی بھی بڑے ممالک سے بہتر ہیں
ہمیں حکومت کے ہر عمل کی حمایت کر کے اچھے پاکستانی ہونے کا ثبوت دینا چاہیے اس سے بہتر حکومت نہیں ھمکو مل سکتی
شاہد آفریدی

امریکی وزیرجنگ پیٹ ہیگسیٹھ نےآرمی چیف آف اسٹاف جنرل رینڈی جارج کو عہدے سے ہٹا دیا۔امریکی میڈیا  کے مطابق وزیر جنگ ایسا ا...
03/04/2026

امریکی وزیرجنگ پیٹ ہیگسیٹھ نےآرمی چیف آف اسٹاف جنرل رینڈی جارج کو عہدے سے ہٹا دیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق وزیر جنگ ایسا آرمی چیف آف اسٹاف دیکھنا چاہتے ہیں جو فوج سے متعلق صدر ٹرمپ اور خود انکے وژن پر عمل کرسکے۔

ایران نے اسرائیل پر تازہ میزائل حملے کردیے، اسرائیلی شہر کے وسط میں میزائل گرنے سے دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی، اسرائیلی ...
03/04/2026

ایران نے اسرائیل پر تازہ میزائل حملے کردیے، اسرائیلی شہر کے وسط میں میزائل گرنے سے دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی، اسرائیلی دفاع نظام ایرانی حملے روکنے میں ناکام رہا۔

ایرانی بحریہ نے قیشم جزیرہ پر دشمن کا لڑاکا طیارہ بھی مار گرایا، اس حوالے سے پاسداران انقلاب نے جاری بیان میں بتایا کہ آبنائے ہرمز کے قریب سمندر دشمن کا طیارہ مارگرایا، جدید ترین طیارے کو نیول ائیر ڈیفنس نے نشانہ بنایا جبکہ طیارہ بردار بحری بیڑے ابراہم لنکن پر بھی کروز میزائلوں سے حملہ کیا گیا۔

اسلام آباد: مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں کمی کے لیے  اسلام آباد میں نائب  وزیراعظم اسحاق ڈار  اور  سعودی عرب، مصر  ا...
29/03/2026

اسلام آباد: مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں کمی کے لیے اسلام آباد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سعودی عرب، مصر اور ترکیے کے وزرائے خارجہ کی ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں پاکستان کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، سعوی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان، ترکیےکے وزیر خارجہ حاقان فیدان اور مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی شریک تھے۔

چار ملکی وزرائے خارجہ کے اجلاس میں خطے میں کشیدگی کی صورت حال اور جنگ بندی سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی۔ خطے میں امن اور استحکام کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری سے معاملات حل کرنے کی کوششوں پر تبادلہ خیال ہوا۔

اہم بیٹھک سے پہلے وزیر خارجہ اسحاق ڈارکا ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے بھی رابطہ ہوا، دونوں رہنماؤں نے دیرپا امن کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری کو واحد مؤثر راستہ قرار دیا۔

29/03/2026

اسرائیل میں بڑے جنگ مخالف احتجاج کے خلاف کریک ڈاؤن شروع ہوگیا
پولیس کی سینکڑوں مظاہرین سے جھڑپیں
“اب تک کا سب سے بڑا احتجاج، نیتن یاہو عوامی حمایت سے بھی محروم ہوگیا۔۔

Address

Gulshan Usman
Rahimyar Khan
64200

Telephone

+923037675556

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna News:

Share