Ali Jutt Updates

Ali Jutt Updates رحیم یار خان کی ہر بدلتی صورتحال کی خبر اس چینل پر آپ کو ملے گی 24 گھنٹے ، جڑے رہیں مجھ سے ، میں ہوں آپ کا خادم علی حسن جٹ 🙏

16/08/2026

چمبر آف کامرس رحیم یارخان الیکشن سال 2026 _ 2028 اور چند تلخ حقائق 🫲 چیمبر کی 20 سالہ تاریخ میں آج تک کسی عام تاجر کو صدارت کے قابل نہیں سمجھا گیا _______ کیوں

🚨 ایزی پیسہ صارفین کیلئے اہم خبر؛ مختلف ٹرانزیکشنز پر سروس چارجز لاگواسلام آباد: ایزی پیسہ نے صارفین کیلئے مالی اور ڈیجی...
09/08/2026

🚨 ایزی پیسہ صارفین کیلئے اہم خبر؛ مختلف ٹرانزیکشنز پر سروس چارجز لاگو

اسلام آباد: ایزی پیسہ نے صارفین کیلئے مالی اور ڈیجیٹل خدمات کے حوالے سے نئے سروس چارجز کا اعلان کر دیا، جس کے تحت رقم کی منتقلی اور کیش نکلوانے پر فیس لاگو ہو گی۔
کمپنی کے مطابق راسْت (Raast) یا بینک اکاؤنٹ میں رقم منتقل کرنے پر سلیب کے حساب سے فیس وصول کی جائے گی، جو ٹیکس سمیت ہو گی:
💵 1 سے 1,000 روپے: 35 روپے
💵 1,001 سے 2,500 روپے: 50 روپے
💵 2,501 سے 4,000 روپے: 65 روپے
💵 4,001 سے 6,000 روپے: 80 روپے
💵 6,001 سے 8,000 روپے: 100 روپے
💵 8,001 سے 10,000 روپے: 150 روپے
💵 10,001 سے 13,000 روپے: 200 روپے
💵 13,001 سے 16,000 روپے: 250 روپے
💵 16,001 سے 20,000 روپے: 300 روپے
💵 20,001 سے 25,000 روپے: 350 روپے
💵 25,001 سے 30,000 روپے: 400 روپے
💵 30,001 سے 40,000 روپے: 450 روپے
💵 40,001 سے 50,000 روپے: 500 روپے

اس کے علاوہ موبائل اکاؤنٹ سے کیش نکلوانے پر 1.75 فیصد فیس (ٹیکس سمیت) عائد ہوتی ہے، مثلاً 10,000 روپے نکلوانے پر 175 روپے جبکہ 20,000 روپے پر 350 روپے چارج کیے جائیں گے۔

⚠️ صارفین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کسی بھی مالی لین دین سے قبل تازہ ترین فیس اسٹرکچر ضرور چیک کر لیں۔

09/08/2026

صادق اباد کھوتی پھول پر رکشہ نہر میں گر گیا
رکشہ نکالنے کے لیے ریسکیو اپریشن جاری

*الحمدللہ*  *ڈسٹرکٹ پریس کلب (رجسٹرڈ) رحیم یارخان کی جانب سے امسال 10 معزز ممبران کو بذریعہ قرعہ اندازی عمرہ پر بھیجنے ک...
07/08/2026

*الحمدللہ*

*ڈسٹرکٹ پریس کلب (رجسٹرڈ) رحیم یارخان کی جانب سے امسال 10 معزز ممبران کو بذریعہ قرعہ اندازی عمرہ پر بھیجنے کا اعلان*

الحمد اللّٰہ
06/08/2026

الحمد اللّٰہ

*رحیم یار خان: عباسیہ ٹاؤن میں ریلوے لائن کے قریب نامعلوم لاش ملی*عباسیہ ٹاؤن کے علاقے میں ریلوے لائن کے قریب ایک نامعلو...
01/08/2026

*رحیم یار خان: عباسیہ ٹاؤن میں ریلوے لائن کے قریب نامعلوم لاش ملی*
عباسیہ ٹاؤن کے علاقے میں ریلوے لائن کے قریب ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے۔ ریسکیو نے لاش تحویل میں لے کر شیخ زید ہسپتال منتقل کر دی۔
ابتدائی طور پر متوفی نشے کا عادی لگتا ہے۔ پولیس نے شناخت کے لیے کارروائی شروع کر دی ہے۔

01/08/2026

🚨 رحیم یار خان / کوٹسمابہ: امجد قتل کیس FIA کے سپرد

امجد قتل کیس میں اہم موڑ، ملزمان کا جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت نے کیس باضابطہ طور پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (FIA) کے سپرد کرنے کا حکم دے دیا۔

31/07/2026

اسلام آباد: بھارہ کہو میلاد چوک میں کئی گھنٹوں سے جاری بارش کے بعد کی صورتحال

30/07/2026

چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری رحیم یار خان بوگس ووٹوں کے معاملے پر وائس چیئرمین آزاد اتحاد گروپ چوہدری ذوالفقار علی گل کا اہم بیان,وائس چیئرمین آزاد اتحاد گروپ چوہدری ذوالفقار علی گل صاحب نے چیمبر کے انتخابات میں مبینہ بوگس ووٹوں کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے اپنے تحفظات کا اظہار کیا*
*چوہدری ذوالفقار علی گل نے کہا کہ انتخابی عمل میں شفافیت غیرجانبداری اور حقیقی ووٹرز کے حقِ رائے دہی کو یقینی بنانا انتہائی ضروری ہے۔ انہوں نے بوگس یا مشکوک ووٹوں کے معاملے کی مکمل جانچ پڑتال اور تمام متعلقہ ریکارڈ کی شفاف طریقے سے جانچ کا مطالبہ کیا

29/07/2026

صادق آباد ریلوے روڈ ریمبو سینٹر
صبا الیکٹرانکس کے باہر سے نامعلوم چور موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہوگئے۔ واردات کی ویڈیو بھی سامنے آ گئی ہے

Address

Press Club District Rahim Ya Khan
Rahimyar Khan
64200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Jutt Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ali Jutt Updates:

Shortcuts

Share