27/04/2025
زندگی نے مجھے یہ سکھایا ہے کہ جب کوئی بدل جائے اور تمہارے لیے وقت نکالنا چھوڑ دے، مگر باقی سب چیزوں کے لیے وقت رکھے، تو خاموشی سے اس کی دنیا سے نکل جاؤ ،،
نہ سوال کرو، نہ وضاحت مانگو بس چلے جاؤ۔۔