RYK Speaks

RYK Speaks Rahim Yar Khan (رحیم یار خاں) is a city in Punjab province of Pakistan.

رحیم یار خان//ڈی پی او رضوان عمر گوندل کی ہدایت پر ضلع بھر میں کسی بھی ممکنہ لاءقانونیت سے نمٹنے کے لیے  مختلف مقامات پر...
17/10/2024

رحیم یار خان//ڈی پی او رضوان عمر گوندل کی ہدایت پر ضلع بھر میں کسی بھی ممکنہ لاءقانونیت سے نمٹنے کے لیے مختلف مقامات پر پولیس نفری تعینات
ایس پی انویسٹیگیشن ارسلان زاہد اور ایس ہیڈکوارٹر ناصر جاوید پولیس ڈیوٹی کو چیک کرتے ہوئے بریفننگ کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں
رحیم یار خان غیر مصدقہ خبر کے حوالے سے طلباء کے احتجاج کامعاملہ
رحیم یار خان پولیس کسی بھی قسم کی لاءقانونیت سے نمٹنے کے لئے مکمل طور پر تیار ہے
احتجاج کی آڑ میں کسی بھی قسم کی قانون شکنی کسی صورت قابل قبول نہیں
غیر قانونی افعال میں ملوث افراد سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا
تمام صورتحال کو مانیٹر کیا جا رہا ہے، انتشار،بد امنی پھیلانے والے افراد کے پیچھے کار فرما عناصر کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی جائے گی
طلباء قوم کا مستقبل ہیں کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کا حصہ ہرگز نہ بنیں
والدین سے التماس ہےکہ اپنے بچوں کو غیر قانونی سرگرمیوں سے دور رکھیں،قانونی کاروائی کی صورت میں بچوں کا مستقبل تباہ ہو سکتا ہے،
ترجمان پولیس رحیم یار خان

17/10/2024

صادق آباد ایم ٹی بی کالج اور پنجاب کالج کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات

16/10/2024

پنجاب کالج میں بچی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ۔رحیم یار خان میں اڈہ خانپور سے چند قدم کے فاصلہ پر واقع پنجاب کالج کے سامنے سٹوڈنٹس سراپہ احتجاج۔۔سٹوڈنٹس کی جانب سے نعرہ بازی۔۔پولیس کی جانب سے سٹوڈنٹس کو منتشر کر دیا گیا۔ویڈیو ملاحظہ کریں👇👇👇

سابق ایم پی اے سردار شہریار خان شر پر قاتلانہ حملے کے الزام میں ایس ایچ او عبدالشکور لاکھو کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
16/10/2024

سابق ایم پی اے سردار شہریار خان شر پر قاتلانہ حملے کے الزام میں ایس ایچ او عبدالشکور لاکھو کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

16/10/2024

تیری میری کی ھوندی اے
دھی تے جھلیا دھی ھوندی اے
💔💔

منٹھار روڈ صادق آبادبہار سیڈ کارپوریشن کاٹن فیکٹری میں آگ لگنے کی اطلاع، ریسکیو 1122 کی فائر بریگیڈ موقع پر پہنچ گئی آگ ...
16/10/2024

منٹھار روڈ صادق آباد
بہار سیڈ کارپوریشن کاٹن فیکٹری میں آگ لگنے کی اطلاع، ریسکیو 1122 کی فائر بریگیڈ موقع پر پہنچ گئی آگ پر قابو پا لیا گیا

رحیم یار خان ریلوے اسٹیشن پر ریل گاڑیوں کی آمد و روانگی کا شیڈول
16/10/2024

رحیم یار خان ریلوے اسٹیشن پر ریل گاڑیوں کی آمد و روانگی کا شیڈول

رحیم یارخان()دن دیہاڑے موٹرسائیکل سوار کی اخبارفروش کے ساتھ انوکھی واردات‘ (پیسے کھلے) لینے کاجھانسہ دے کر ہزاروں روپے ک...
04/12/2023

رحیم یارخان()دن دیہاڑے موٹرسائیکل سوار کی اخبارفروش کے ساتھ انوکھی واردات‘ (پیسے کھلے) لینے کاجھانسہ دے کر ہزاروں روپے کی نقدی چھین کرفرار‘ سائیکل سوار اخبار فروش واردات پرششدر رہ گیا‘ پولیس موقع پر پہنچ کر واردات کے بعد فرار ہونے والے موٹرسائیکل سوار ملزم کو گرفتارکرنے میں ناکام رہی‘ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز گلشن اقبال کے علاقہ میں سائیکل پراخبارتقسیم کرنے والے اخبارفروش رضوان عرف رجی کو نامعلوم موٹرسائیکل سوار نوجوان نے روک کر اس سے پیسے کھلے کرنے درخواست کی‘ جس پر نوجوان اپنی جیب سے پانچ ہزار پانچ ہزار روپے کے نوٹ نکال کرہاتھ میں پکڑلیئے‘اس دوران غریب اخبار فروش رضوان عرف رجی نے جس نے اسی علاقہ سے مہینہ بھر فروخت کیئے جانے والے اخبارات کے ماہانہ بل وصول کیئے تھے نے دس ہزارروپے نقدی کھلے موٹرسائیکل سوار نامعلوم ملزم کے ہاتھ میں تھمادیئے جس نے اپنے ہاتھ میں پکڑے ہوئے نوٹ دینے کی بجائے موٹرسائیکل دوڑادی جس پر اخبار فروش رضوان عرف رجی نے بھاگ کر پکڑنے کی کوشش کی تاہم ناکام رہا‘ اسی دوران پولیس پکار15پر دی جانیوالی اطلاع پر پولیس تھانہ صدر کی نفری موقع پر پہنچ گئی تاہم پولیس فرار ہونے والے موٹرسائیکل سوار ملزم کو گرفتارکرنے میں ناکام رہی‘ تاہم پولیس نے اہل علاقہ کی مدد سے سی سی ٹی وی کیمرے کی مدد سے فرارہوجانے والے موٹرسائیکل سوار ملزم کوجلد گرفتارکرلینے کے عزم کااظہار کیا ہے

رحیم یار خان اور اس کے گرد و نواح میں رہنے والے وہ تمام لوگ جو علاج و معالجہ کے سلسلہ میں ان دنوں شیخ زید ہسپتال رحیم یا...
04/12/2023

رحیم یار خان اور اس کے گرد و نواح میں رہنے والے وہ تمام لوگ جو علاج و معالجہ کے سلسلہ میں ان دنوں شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان تشریف لائیں وہ برائے مہربانی نوٹ فرما لیں
شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان کے شعبہ آوٹ ڈور کو بوجہ مرمت و تزین آرائش بند کر دیا گیا ہے اور تمام OPD ڈپارٹمنٹس مندرجہ بالا جگہوں پر شفٹ کر دیے گیے ہیں ۔
لہزا بطور انفارمیشن اس میسج کو فارورڈ کریں۔

شکریہ

04/12/2023

Assalamualaikum RYK

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RYK Speaks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to RYK Speaks:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share