25/09/2022
ایف بی ایس کے ذریعہ اپنے خوابوں کو حقیقت بنائیں!💥💥
کیا آپ کو لگتا ہے کہ جادو صرف فلموں اور پریوں کی کہانیوں میں موجود ہے؟ بصورت دیگرکیا آپ ثابت کرنا چاہتے ہیں؟😎
پھر "Dreams Come True" مقابلے میں شامل ہوں ، اپنی پیاری خواہش ہمارے ساتھ شئیر کریں اور اسے جادوئی طور پر زندگی میں آنے کا موقع دیں۔
1⃣۔ FBSاکاؤنٹ رجسٹر کریں
2⃣ اپنے پرسنل ایریا میں موجود پرومو کے پیج پر جائیں
3⃣پوسٹ کو اپنے فیس بک پیج پر شیئر کریں
4⃣اپنے خواب کوکمنٹس میں بتائیں اور 2 دوستوں کو ٹیگ کریں جو کسی خوبصورت چیز کا بھی خواب دیکھتے ہوں
آپ کی خواہش میں یہ باتیں ہونا ضروری ہے:
🔘 بامعنی خواب ہو
🔘 منفرد اور تفصیل سے بیان کیا گیا ہو
🔘آپکا خواب پیسہ نہیں ہونا چاہیے
یاد رکھیں: پیسہ حتمی مقصد نہیں بلکہ ایک ٹول ہے۔ لہذا اپنی خواہش کے پیچھے کیا ہے اس پر توجہ دیں۔ اپنے دل کے اندر گہرائی سے سوچیں - اس طرح FBS سے خواب حقیقت بن جاتے ہیں۔💚
حصہ لینے کے لیے لنک کو فالوکریں
https://bit.ly/2Gpqg6k