TOP X TV

TOP X TV Daily Latest Stories For Prmotion & Queries Contact us on Email : [email protected]

26/12/2025

ڈیرہ غازیخان آر پی او آفس کے باہر بیٹھی ماں کی فریاد دو ماہ ہو گئے میری بیٹی اغواء ہو گئ پولیس الٹا مجھ سے رشوت لیتی ہے ہم غریب ہیں ہمیں انصاف دو میری بیٹی برآمد کر دو خدا کا واسطہ

26/12/2025

سندھ میں پیپلز پارٹی پر تنقید کو سندھیوں سے نفرت بنا کر پیش کیا جا رہا ہے، تاکہ اصل مسائل دب جائیں۔ سندھ کی ترقی سب چاہتے ہیں، مگر کرپٹ وڈیرے اور زرداری مافیا رکاوٹ ہیں۔

نوٹ: یہ ویڈیو سندھ کے شہر خیرپور کی مین روڈ کی ہے۔

26/12/2025

بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک اور مذہبی بنیادوں پر تشدد کے واقعات میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جہاں بعض مقامات پر انہیں اپنی شناخت کی وجہ سے ہراساں کیا جاتا ہے، تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور زبردستی ایسے نعرے لگوانے کی کوشش کی جاتی ہے جو ان کے عقائد اور وقار کے خلاف ہوتے ہیں

26/12/2025

پنجاب کے اسٹنٹ کمشنرز بھی چھوٹے چھوٹے فرعون ہیں۔

زیر نظر ویڈیو میں نئے تعینات ہونے والے لیہ کے اسسٹنٹ کمشنر رانا زوہیب کریم نے لیہ کے شہریوں کو پاگل قرار دے دیا۔ اپنے مسائل کیلئے آنے والے سائلین کے ساتھ ہتک آمیز رویہ اختیار کیا جارہا ہے۔

مریم نواز شریف کی لگائی گئی صوبے بھر کی انتظامیہ، عوام کی مسلسل تذلیل کرنے میں مصروف ہے۔

26/12/2025

اللہ تعالیٰ ایسی ہر بہن کو اپنی خاص حفاظت میں رکھے، ہر آزمائش سے بچائے، اس کی محنت کو عزت دے، رزقِ حلال میں برکت عطا فرمائے اور اسے اس قدر نوازے کہ کسی مجبوری کے آگے ہاتھ نہ پھیلانا پڑے۔
اللہ سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے اور دلوں کو سکون عطا کرے___!!!
آمین

25/12/2025

ہوائیں سرد اور جسم بے لباس ہے میرا
امیرِ شہر تجھ کو ذرا بھی احساس ہے میرا

25/12/2025

جب احسن اقبال وسیم بادامی کے ساتھ بات کر رہا تھا تو اسکے کمرے میں کوئی داخل ہوا اور کہا بند کرو اسے۔
یہ ہے ٹوٹل اوقات انکی۔

25/12/2025

لاہور میں افغانی جوتا فروش کی گرفتاری کے بعد دکان لوٹ لی گئی یہ چوری نہیں، اخلاقی زوال ہے
دکاندار کو پولیس لے گئی تو لوگوں نے موقع دیکھ کر دکان خالی کر دی۔😥
یہ سب دیکھ کر صاف سمجھ آ جاتا ہے کہ ہم پر ایسے حکمران کیوں مسلط ہیں۔
جب قوم خود موقع ملتے ہی لوٹ مار پر اتر آئے تو پھر حکمرانوں کو الزام دینا بھی منافقت ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ ہم ایسے ہی حکمرانوں کے لائق ہیں۔
ہمارا مسئلہ صرف اوپر بیٹھے لوگوں سے نہیں بدلے گا،
جب تک ہم خود نہیں بدلیں گے ضمیر، اخلاق اور خوفِ خدا کے ساتھ۔
تب تک کچھ نہیں بدلے گا۔۔۔💔

25/12/2025

سموسہ 50 روپے
اور گوبھی 5 روپے کلو
زرعی ملک پاکستان کا کسان ترقی کی نئی اُڑان بھر چکا ہے ✈️

25/12/2025

کالے چشمے پہن کر ملک اور خصوصاً پنجاب میں چھوٹے چھوٹے فرعون بن چکے ہیں۔
یہ عسکری کنٹرولڈ جمہوریت کا مائینڈ سیٹ ہےکہ ظلم اتنا کرو کہ لوگ اپ سے حق مانگنے کے بجائے روزی روٹی کی فکر میں خاموش ہوجائیں۔

Paisa hi Paisa Hoga 😂😂😂
07/12/2025

Paisa hi Paisa Hoga 😂😂😂

One Word For Ducky Bhai...!!!!
07/12/2025

One Word For Ducky Bhai...!!!!

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TOP X TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TOP X TV:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share