Asad Malik Photography

Asad Malik Photography فنی اور سبق آموز سٹوریز

کتنے خوش قسمت ہیں ناں یہ پرندے، نہ حشر کا میدان نہ قبر کا اندھیرا نہ حساب نہ کتاب- بس ایک بار جیو اور ایک بار ہی مرجاؤ ہ...
23/10/2024

کتنے خوش قسمت ہیں ناں یہ پرندے، نہ حشر کا میدان نہ قبر کا اندھیرا نہ حساب نہ کتاب- بس ایک بار جیو اور ایک بار ہی مرجاؤ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے !!

شام کے منظر کو تکنا بھی عبادت ہے میری مجھ کو جانے دے میرا سورج قضا ہو جائے گا ۔
23/10/2024

شام کے منظر کو تکنا بھی عبادت ہے میری
مجھ کو جانے دے میرا سورج قضا ہو جائے گا ۔

17/09/2024

Happy birthday Heer 🎉🎉

الحمد اللہ آج 12 ربیع الاول کا مبارک دن ۔ اور آج سے 5 سال قبل اللہ نے اسی مبارک دن کے موقع پر مجھے بیٹی جیسی رحمت سے نوا...
17/09/2024

الحمد اللہ
آج 12 ربیع الاول کا مبارک دن ۔
اور آج سے 5 سال قبل اللہ نے اسی مبارک دن کے موقع پر مجھے بیٹی جیسی رحمت سے نوازا۔
آج 12 ربیع الاول کے دن ہیر (بیٹی) کی ماشااللہ پانچویں سالگرہ ہے ۔
اللہ میری بیٹی کے نصیب اچھے کرے اور لمبی صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے ۔
آمین

ہمارے پاس سنانے کو کچھ نہیں فہمی ہمیں تو خواب بھی دیکھے ہوئے زمانہ ہوا~شوکت فہمی
12/09/2024

ہمارے پاس سنانے کو کچھ نہیں فہمی
ہمیں تو خواب بھی دیکھے ہوئے زمانہ ہوا
~شوکت فہمی

Address

Street No 2, House No 3
Rahimyar Khan
64200

Telephone

+923156749911

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asad Malik Photography posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Asad Malik Photography:

Share