Teez Satellites & dish information

Teez Satellites & dish information Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Teez Satellites & dish information, Rahimyar Khan.

02/01/2026

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خواتین کو جاری کی جانے والی سم کے استعمال سے متعلق اہم ہدایات جاری کر دی گئی ہیں حکام کا کہنا ہے کہ سم موصول ہونے کے بعد فوری طور پر اسے اپنے موبائل میں ڈال کر نیٹ ورک چیک کریں اور اگر سم غیر فعال ہو تو کیمپ پر موجود متعلقہ عملے کو فوراً آگاہ کریں
ترجمان کے مطابق یہ سم کال میسج اور انٹرنیٹ کے لیے استعمال کی جا سکتی ہے تاہم صارفین کو مشورہ دیا گیا ہے کہ سم کو فعال رکھنے کیلئے معمولی بیلنس ضرور ڈلوایا جائے کسی بھی دکاندار یا فرد کے ذریعے اس سم پر اکاؤنٹ بنانے سے سختی سے منع کیا گیا ہے کیونکہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام خودکار طور پر اسی سم پر والٹ اکاؤنٹ بنا دیتا ہے
مزید بتایا گیا ہے کہ رقم ٹرانسفر ہونے کی صورت میں خفیہ کوڈ بھی اسی سم پر بھیجا جاتا ہے جسے کسی صورت شیئر نہ کیا جائے اور نہ ہی ڈیلیٹ کیا جائے، تاکہ رقم محفوظ رہے مستحقین یہ رقم اپنی سہولت کے مطابق کسی بھی مقام سے نکلوا سکتے ہیں جبکہ بجلی گیس بل اور ایزی لوڈ کی ادائیگی بھی اسی کے ذریعے ممکن ہے
ادارے کے مطابق تمام پیغامات 8171 کی جانب سے اسی سم پر بھیجے جائیں گے لہٰذا سم کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے مزید رہنمائی کے لیے قریبی تحصیل آفس بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے رابطہ کرنے کی ہدایت بھی جاری کی گئی ہے

  خوشخبری انشاء اللہ بہت جلد بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی پیمنٹ لگنے والی ہے بینک کو    ڈیٹیل چلی گئی ہے مزید نئی تازی آ...
23/12/2025


خوشخبری
انشاء اللہ بہت جلد بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی پیمنٹ لگنے والی ہے بینک کو ڈیٹیل چلی گئی ہے مزید نئی تازی آپ ڈیٹ کیلئے جڑے رہیں فالو ضرور کریں بہت شکریہ

20/12/2025

゚viralシfypシ゚シ゚viral

19/12/2025
15/12/2025

سدا بہار # ゚viralシfypシ゚シ゚viral کوچ

Pakistan ka mostakbil Roshan hai😂😂😂😂😂
11/12/2025

Pakistan ka mostakbil Roshan hai😂😂😂😂😂

Address

Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Teez Satellites & dish information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share