Darinda Writes

Darinda Writes Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Darinda Writes, Video Creator, Rahimyar Khan.

*اس عدالت سے ڈرنا, چاہیے جس میں نہ وکیل ہوگا، نہ گواہ, اور نہ دلائل صرف ایک اعلان ہوگا*وَامۡتَازُوا الۡيَوۡمَ اَيُّهَا ا...
06/07/2025

*اس عدالت سے ڈرنا, چاہیے جس میں نہ وکیل ہوگا، نہ گواہ, اور نہ دلائل صرف ایک اعلان ہوگا

*وَامۡتَازُوا الۡيَوۡمَ اَيُّهَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ*
اے مجرموں آج الگ ہوجاؤ.

࿐⃝🖤 😘 ࿐⃝🖤

"گناہ کا دل پر اثر ایسا ہےجیسے کپڑے پر تیل کا گرنا،اگر فوراً نہ دھویا جائے توپھیل جاتا ہے۔"   ࿐⃝🖤  😘 ࿐⃝🖤
06/07/2025

"گناہ کا دل پر اثر ایسا ہے
جیسے کپڑے پر تیل کا گرنا،
اگر فوراً نہ دھویا جائے تو
پھیل جاتا ہے۔"

࿐⃝🖤 😘 ࿐⃝🖤

کچھ رشتے کرائے کے مکان کی طرح ھوتے ھیںانہیں آپ جتنا مرضی سجا لو، چمکا لو، دیکھ بھال کر لو، کبھی اپنے نہیں ھوتے۔.࿐⃝🖤  😘 ࿐...
06/07/2025

کچھ رشتے کرائے کے مکان کی طرح ھوتے ھیں
انہیں آپ جتنا مرضی سجا لو، چمکا لو، دیکھ بھال کر لو، کبھی اپنے نہیں ھوتے۔.

࿐⃝🖤 😘 ࿐⃝🖤

میں اپنے ایمان کو سنبھالنے اور نفس کی خواہشات سے لڑنے میں الجھا ہوا ہوں...🌸میں نیک بننے کا دعویٰ نہیں کرتا،لیکن یقین کری...
05/07/2025

میں اپنے ایمان کو سنبھالنے اور نفس کی خواہشات سے لڑنے میں الجھا ہوا ہوں...🌸

میں نیک بننے کا دعویٰ نہیں کرتا،
لیکن یقین کریں،
بہتر بننے کا سفر آسان نہیں ہوتا/🌼🫠

࿐⃝🖤 😘 ࿐⃝🖤

😍🥰
04/07/2025

😍🥰

میں اداس ہوں مجھے پھول جیسی لڑکیاں بھیجی جائیں۔ 🥺💜🎀
04/07/2025

میں اداس ہوں مجھے پھول جیسی لڑکیاں بھیجی جائیں۔ 🥺💜🎀

04/07/2025

اگر اپ فری ہیں تو ہم کچھ دیر کے لئے فلرٹ کر سکتے ہیں.؟👀

جمعہ مبارک پیارے بچو!🌝🥺
04/07/2025

جمعہ مبارک پیارے بچو!🌝🥺

کتابیں انسانوں سے محبت کرنے سے بہتر ہوتی ہیںʚ کیونکہ وہ انسان کے دل کو یوں نہیں دکھاتی جیسے انسان دکھاتے ہیں ۔"♡࿐⃝🖤  😘 ࿐...
04/07/2025

کتابیں انسانوں سے محبت کرنے سے بہتر ہوتی ہیںʚ
کیونکہ وہ انسان کے دل کو یوں نہیں دکھاتی جیسے انسان دکھاتے ہیں ۔"♡

࿐⃝🖤 😘 ࿐⃝🖤

میں نے اس کے past کو accept کیا ،کیونکہ محبت میں ماضی کو تھوڑی دیکھا جاتا ہے ،اور past تو سبھی کے ہوتے ہیں ،میں نے تو اس...
03/07/2025

میں نے اس کے past کو accept کیا ،
کیونکہ محبت میں ماضی کو تھوڑی دیکھا جاتا ہے ،
اور past تو سبھی کے ہوتے ہیں ،
میں نے تو اس سے صرف محبت کی تھی ،
بے انتہا محبت!
اتنی کہ آج بھی اس سے نفرت نہیں کرسکی،
لیکن وہ!
اس نے تو کبھی مجھ سے محبت کی ہی نہیں ،
اور وہ کرتا بھی کیسے؟
کیونکہ وہ آج بھی اس کے دل میں تھی،
میں جسے ماضی سمجھ بیٹھی تھی،
وہ اس كا حال نکلا۔۔۔
🙂🖤❤️‍🩹
Novel name: Hasrat
Writer: Aamra shad....

࿐⃝🖤 😘 ࿐⃝🖤

03/07/2025

ہمارے معاشرے میں مرد اپنی بیوی سے بیٹا چاہتا ہے
لیکن اپنی بھینس سے کٹی چاہتا ہے

" *کربلا کا سب سے بڑا سبق مرد نے حق اور صبر نہیں چھوڑا عورت نے حیا اور پردہ نہیں چھوڑا.࿐⃝🖤  😘 ࿐⃝🖤
03/07/2025

" *کربلا کا سب سے بڑا سبق مرد نے حق اور صبر نہیں چھوڑا عورت نے حیا اور پردہ نہیں چھوڑا.

࿐⃝🖤 😘 ࿐⃝🖤

Address

Rahimyar Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darinda Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Darinda Writes:

Share

Category