MoujMasti

MoujMasti Your ultimate source for ultimate entertainment!Stay updated, stay entertained. Join us now! 🍿🎤📺

13/02/2025
05/12/2024

ہمیشہ کسی ایسی عورت کی قربت تلاش کریں
جو زندگی سے بھرپور گفتگو کر سکتی ہو۔۔
جو زندگی گزارنے کے اصولوں سے واقف ہو۔۔۔
جو جینا جانتی ہو جینا چاہتی ہو۔۔
جو آپ کو جینا سکھائے۔۔
جو آپ کو اپنے سینے سے لگا کر ساری رتجگوں کی بے قراریاں سمیٹ لیں۔۔
تمہیں اپنی بانہوں کے گھیرے میں سمیٹ کر نئے جہاں میں لے جائے۔۔
تمہاری پلکوں پہ سجــــے خوابوں کی تعبیر بتائے۔۔۔
جو آپ سے یہ نہ کہے کہ جو سمجھنا چاہو سمجھ لو۔۔
بلکہ بہت محبت سے کہے میں سمجھاتی ہوں نا

11/11/2024

بابا جی نے پوچھا پتر پریشان کیوں لگ رہے ہو ؟ میں نے کہا باباجی مقدر ہی خراب ہے، جو کام کرتا ہوں الٹا، جو کام کرتا ہوں اُلٹا میرے تو سارے کام ہی اُلٹے پڑتے ہیں....

باباجی نے پوچھا پتر تیرے دفتر میں مہر ہے؟ میں نے کہا جی ہے ... پوچھا یہ بھی جانتے ہو مہر پر اُلٹے الفاظ لکھے جاتے ہیں، پھر فرمایا کہ جانتے ہو وہ سیدھے کیسے ہوتے ہیں؟ پھر خود ہی کہنے لگے کہ جب مہر اپنا ماتھا کاغذ پر ٹیکتی ہے تو اسکے الفاظ سیدھے ہو جاتے ہیں۔ تم بھی اپنا ماتھا جاء نماز پر ٹیکو سب اُلٹے کام سیدھے ہو جائیں گے۔

10/11/2024

شرم کا مقام ہے

06/10/2024
30/09/2024

I am owning this game right now. Put your skills to the test and play me now!

یہ بھائی رحیم یار خان کے بازار میں کولر میں جوس بوتل لگا کے بیچتا ہے۔ آنکھوں کی بینائی نا ہونے کے برابر ہے۔ اس سے بلا وج...
20/09/2024

یہ بھائی رحیم یار خان کے بازار میں کولر میں جوس بوتل لگا کے بیچتا ہے۔ آنکھوں کی بینائی نا ہونے کے برابر ہے۔ اس سے بلا وجہ معمول میں کچھ خریداری کر لیا کریں۔ آپ کی چھوٹی سے سپورٹ سے اس کے گھر کا چولہا چلتا رہے گا۔ (یہ بندہ بھیک مانگنے کی بجائے، باعزت روزگار کمانے کو ترجیح دیتا ہے۔ جس کی سپورٹ ہمیں کرنی چاہیئے)

18/09/2024
03/09/2024

اللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والا



اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ۝۱ۙ [١:٢]
سب خوبیاں اللہ کو جو مالک سارے جہان والوں کا،



الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ۝۲ۙ [١:٣]
بہت مہربان رحمت والا،



مٰلكِ يَوْمِ الدِّيْنِ۝۳ۭ [١:٤]
روز جزا کا مالک،



اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ۝۴ۭ [١:٥]
ہم تجھی کو پوجیں اور تجھی سے مدد چاہیں،



اِھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَـقِيْمَ۝۵ۙ [١:٦]
ہم کو سیدھا راستہ چلا،



صِرَاطَ الَّذِيْنَ اَنْعَمْتَ عَلَيْہِمْ ۥۙ غَيْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَيْہِمْ وَلَاالضَّاۗلِّيْنَ۝۷ۧ [١:٧]
راستہ ان کا جن پر تو نے احسان کیا، نہ ان کا جن پر غضب ہوا اور نہ بہکے ہوؤں کا

Address

104 South Circular Road
Rahimyar Khan
64200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MoujMasti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MoujMasti:

Share