Muhammad Waseem

Muhammad Waseem اگر اپ بھی زونگ جاز یو فون ٹیلینار کے سستے پیکج دیکھنا چاہتے ہیں تو میرے پیج کو فالو کریں شکریہ

04/04/2026

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

21/03/2026
🤔🤔🤔🤔
20/03/2026

🤔🤔🤔🤔

19/03/2026

29 سحری کو اٹھنے والو کو اسلام علیکم @ #

18/03/2026

اسلام علیکم کیسے ہو سب بھائی اس دفعہ روزے 30 یا 29 ھو گی ؟؟؟

16/12/2025

پنجاب گورنمنٹ زندہ باد ڈرائیور لائسنس بنانے کیلئے سسٹم کام نہیں کررہا
جرمانے کرنے کیلئے سسٹم اچھی طرح کام کر رہا ہے۔🤔🤔

08/12/2025

سڑکوں پر چلان کیلئے کیمرے لگادیئے لیکن پولیس تھانے، بینک، نادرا سمیت تمام محکموں میں کیمرے کیوں نہیں لگاتے؟ کیونکہ وہاں رشوت کا بازار گرم ہے اور غریب خوار ہے 🤪

04/12/2025

حکومت سے اپیل ہے نوچیے مت آرام سے کھائیں ہم مردہ قوم ہیں کون سا بھاگے جا رہا ہیں

02/12/2025

عقل مند بنیں 2لاکھ کا موٹر سائیکل جب بھی خریدیں 1700کا لائسنس،6500کی نمبر پلیٹ بمعہ نمبر،،1ہزار روپے کا ہیلمٹ ضرور خریدیں تاکہ موٹر سائیکل چلانے کے قوانین اور ایس او پیز پورے ہو سکیں(باشعور معاشرہ فضول دھاڑ دھاڑ سے بچنے کے اقدامات خود یقینی بنائے)جیو اور جینے دو

،،،،،،کتنا محنت کی ھے ان لوگوں نے کوئی بتا سکتا ھے
27/11/2025

،،،،،،کتنا محنت کی ھے ان لوگوں نے کوئی بتا سکتا ھے

26/11/2025

صحت مند شخص کے لئے ہوٹل میں تین ہزار میں کمرہ اور ویسا ہی کمرہ ہسپتال میں مریض کے لئے دس ہزار میں یہ ہوتی ہے انسانیت کی خدمت

24/11/2025

اپنے اعمال کی خبر کسی نے نہیں رکھی، مگر خُدا سے مُقدر کا گلہ ہر کسی کو ہے۔ 💔

Address

بستی جام شفیق رکن پور
Rahimyar Khan
64200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Waseem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share