Joiya Writes official

Joiya Writes official NEVER GIVE UP...!!
🧎🧑‍🦼🧑‍🦽🧑‍🦯🚶🏃⛹️🤾

10/05/2025

پاکستان کا دشمن ملک بھارت پر میزائل سے حملہ ۔۔۔۔

08/01/2025

Firecrackers on New Year produce Oxygen for Actress Sonakshi Sinha.

کینیڈا کے دو طبی سائنسدان جن کے نام سر فریڈرک بینٹنگ اور دوسرے کا نام چارلس بیسٹ تھا۔ یہ 28 جولائی سن 1922 کی بات ہے جب ...
27/08/2024

کینیڈا کے دو طبی سائنسدان جن کے نام سر فریڈرک بینٹنگ اور دوسرے کا نام چارلس بیسٹ تھا۔ یہ 28 جولائی سن 1922 کی بات ہے جب وہ دونوں سائنسدان اپنی نئی ایجاد کردہ pancreatic hormone انسولین لے کر ٹورنٹو کے ہسپتال جان میکلوئیڈ کے بچگانہ ذیابیطس وارڈ میں پہنچے۔ ہسپتال میں داخل ان بچوں میں سے بیشتر کوما کی حالت میں تھے اور ذیابیطس کیٹو تیزابیت سے مرنے کے قریب تھے اور "یہ لمحات دنیائے طب کے انتہائی ناقابل یقین لمحوں کے طور پر جانے جاتے ہیں"۔ ذرا تصور کریں کہ بھرے کمرے میں اپنے بچوں کے سرہانے بیٹھے والدین انکی ناگزیر موت کا انتظار کر رہے ہیں۔

یہ سائنسدان باری باری ہر بستر تک گئے اور تمام بچوں کو نئے انسولین کے ٹیکے لگائے۔ جب وہ کوما میں موجود آخری بچے کو ٹیکہ لگا رہے تھے تو انجکشن لگایا ہوا پہلا بچہ بیدار ہونا شروع ہو گیا۔۔۔پھر ایک ایک کر کے تمام بچے اپنے ذیابیطس کوما سے جاگ گئے۔۔۔ موت اور اداسی سے بھرا وہ کمرہ یکایک مسرت اور امید کا مقام بن گیا۔۔۔
جنھوں نے دنیا میں کچھ نیا دیا علم کی صورت میں، دوا کی صورت میں یا ایجاد کی صورت میں تاریخ ان کی مشکور ہے.

14/08/2024

IMRAN KHAN important message about 14 AUGUST for nation...



Imran Khan

Baat TU thk hai😊
08/08/2024

Baat TU thk hai😊

ایم این اے ممتاز مصطفی نے جمعہ والے دن اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ میرے ساتھ ادا کی وہ بہت زیادہ ٹینشن میں تھے میں نے ان ...
07/08/2024

ایم این اے ممتاز مصطفی نے جمعہ والے دن اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ میرے ساتھ ادا کی وہ بہت زیادہ ٹینشن میں تھے میں نے ان سے احوال پوچھا تو انہوں نے کہا میں جاؤں گا تو پکڑا جاؤں گا اس لیے چھپتا پھر رہا ہوں اسی ٹینشن میں ان کی موت واقع ہو گئی۔ عامر ڈوگر

‏نوبل انعام یافتہ ماہر معاشیات محمد یونس بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ہونگے، یونس غریب ترین افراد کے بینکر اور شیخ...
07/08/2024

‏نوبل انعام یافتہ ماہر معاشیات محمد یونس بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ہونگے، یونس غریب ترین افراد کے بینکر اور شیخ حسینہ واجد کے سخت ناقد کے طورپر جانے جاتے ہیں، حسینہ اُنہیں ’’خون چوسنے والا‘‘ کہتی تھیں، نوبل انعام جیتنے کے بعد سے یونس کو قومی ہیرو بن گئے تھے۔۔!!

07/08/2024

‏ایم این اے ممتاز مصطفی نے جمعے والے دن اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ میرے ساتھ ادا کی وہ بہت زیادہ ٹینشن میں تھے میں نے ان سے احوال پوچھا تو انہوں نے کہا میں جاؤں گا تو پکڑا جاؤں گا اس لیے چھپتا پھر رہا ہوں اسی ٹینشن میں ان کی موت واقع ہو گئی ! عامرڈوگر 😢

The federal government has appointed Lt General (R) Moazzam Khan as the new Chairman of Higher Education Commission...
06/08/2024

The federal government has appointed Lt General (R) Moazzam Khan as the new Chairman of Higher Education Commission...

‏بنگلہ دیشی فوج کا وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو 45 منٹ میں استعفے کا الٹی میٹم۔۔!!
05/08/2024

‏بنگلہ دیشی فوج کا وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو 45 منٹ میں استعفے کا الٹی میٹم۔۔!!

Address

Rahimyar Khan

Telephone

+923088723693

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Joiya Writes official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share