It's all about eng nd urdu quotes....
The lovely quotes that like a reality of your feelings.... which are the golden words of your heart... ���
25/09/2025
Editing Time! Show your talent 😍
14/09/2025
28/08/2025
لاہور کے علاقے رائے ونڈ میں تیس روپے کے معمولی تنازع پر دو بھائیوں کو بہیمانہ تشدد کر کے قتل کرنے والے دو مرکزی ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے ہیں۔
پولیس ذرائع کے مطابق، کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) پولیس ملزمان کو برآمدگی کے لیے لے جا رہی تھی کہ ان کے ساتھیوں نے پولیس پر فائرنگ کر دی اور ملزمان کو چھڑانے کی کوشش کی۔ جوابی فائرنگ کے تبادلے میں زیر
حراست دونوں ملزمان گولیوں کی زد میں آ کر ہلاک ہو گئے۔
واقعے کا پس منظر
چند روز قبل رائے ونڈ میں پھل فروشوں نے تیس روپے کے تنازع پر دو سگے بھائیوں، واجد اور راشد، کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ شدید تشدد کے باعث ایک بھائی موقع پر ہی دم توڑ گیا تھا، جبکہ دوسرا بھائی ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا تھا۔ اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد شدید عوامی ردعمل سامنے آیا تھا اور حکام پر ملزمان کی فوری گرفتاری کے لیے دباؤ بڑھ گیا تھا۔
پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا تھا، جنہیں جمعرات کو مزید تفتیش کے لیے لے جایا جا رہا تھا کہ فائرنگ کا یہ واقعہ پیش آیا۔
20/09/2023
ICC world cup 2023 official song 🤢🤮
06/09/2023
Pakistani bowlers 🇵🇰🔥
05/09/2023
30/08/2023
When you know about your bowlers 🤩
29/08/2023
Everyone right now 🥴
28/08/2023
Look at this, it's staring at you nd saying I'm gonna win this WC ❤️
Be the first to know and let us send you an email when Awan Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.