Ramay news network

Ramay news network District reporter such news rahim yar khan

18/09/2026

چیمبر انتخابات: جیتنے والوں کو مبارکباد، ہارنے والوں کو سلام

18/09/2026
17/09/2026

مریم نواز چیف منسٹر پنجاب نے الیکشن کمیشن میں اپنے اثاثے کُل دو کروڑ پچیس لاکھ کے ظاہر کیے ہے اور اب لندن ٹرپ سے واپسی پر حکومت پنجاب کو ٹرپ کا خرچہ دو کروڑ 75 لاکھ کا چیک دیا ہے مطلب کُل اثاثو سے بھی پچاس لاکھ اوپر ؟؟ 🤔

17/09/2026

*🚨 بریکنگ نیوز 🚨*

*پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث ملک بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا*

*▫️تمام دکانیں، مارکیٹیں، شاپنگ مال، بازار، ڈیپارٹمنٹل اسٹور، جنرل سٹور رات 9 بجے تک کھلیں رہیں گے*

*▫️میرج ہال، مارکیز اور تمام کمرشل جگہیں رات 10 بجے تک کھلیں رہیں گی*

*▫️ریسٹورنٹس، کیفے، فوڈ آؤٹ لیٹس، فروٹ و سبزی کی دکانیں رات 11 بجے تک کھلیں رہیں گی*

16/09/2026

ابر رحمت

16/09/2026

حکومت پنجاب کا کریک ڈاؤن، عملی صورتحال پھر بھی سوالیہ نشان ؟

14/09/2026

رحیم یار خان/ 2 ڈاکو ہلاک
رحیم یار خان: تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں سی سی ڈی اور ڈاکوؤں کے درمیان پولیس مقابلہ 2 ڈاکو ہلاک 2 فرار ہوگئے،

رحیم یار خان: ہلاک ڈاکو لنگڑا گینگ کے کارندے تھے،

رحیم یار خان: ڈاکو دکانوں اور بڑے اسٹورز میں ڈکیتیوں میں مطلوب تھے،

رحیم یار خان: ہلاک ڈاکوؤں سے اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد،

رحیم یار خان۔ لاشیں شناخت اور پوسٹ مارٹم کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل،

Address

Abbasia Town
Rahimyar Khan
64200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ramay news network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share