SUCH News Rahim Yar Khan

SUCH News Rahim Yar Khan District reporter such news rahim yar khan

26/08/2025

*رحیم یارخان//دریائے سندھ چاچڑاں شریف کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب،متعدد بستیاں زیر آب آگئی اور سینکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں بھی پانی کی نظر ہوگئیں*

*یاسر رامے سچ نیوز رحیم یارخان*

22/08/2025

*رحیم یار خان//تیز رفتار ایمبولینس موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے مسافر کوچ سے ٹکرا گئی،چار ریسکیو اہلکاروں سمیت 6 افراد جاں بحق 8 افراد شدید زخمی ہسپتال منتقل*

*یاسر رامے سچ نیوز رحیم یارخان*

22/08/2025

*رحیم یار خان// ریسکیو ایمبولینس اور مسافر بس کے حادثے میں شہید 4 ریسکیو اہلکاروں کی نماز جنازہ مرکزی عید گاہ میں ادا*
*یاسر رامے سچ نیوز رحیم یارخان*

20/08/2025

*رحیم یار خان//بارش کا پانی 48 گھنٹے گزرنے کے باوجود بھی ریلوئے انڈر پاسز اور مین شاہراوں سے نہ نکالا گیا،شہریوں کو گزرنے میں مشکلات کا سامنا،سچ نیوز پر یاسر رامے کی رپورٹ*

10/07/2025

*رحیم یارخان//مستان شاہ پل کے قریب نہر میں نہاتے ہوئے 2 بچے ڈوب گئے ریسکیو نے آپریشن کرکے دونوں بچوں کی لاشیں نکال لی* *محمد یاسر رامے سچ نیوز رحیم یارخان*

05/07/2025

*رحیم یارخان//محرم الحرام میں شہریوں کا اپنے پیاروں کی قبروں پر فاتحہ خوانی کیلئے بڑی تعداد میں قبرستانوں کا رخ کرلیا،حالیہ بارشوں کی وجہ سے متعدد قبریں زمین بوس ہوچکی ہے،سچ نیوز پر یاسر رامے کی رپورٹ*

02/07/2025

*رحیم یارخان//محرم الحرام کے موقع پر شہدائے کربلا سے منسوب مختلف تبرکات اور زیارات کی خریداری عروج پر پہنچ گئی عزادار علم پاک سمیت تبرکات کی خریداری میں مصروف ہے،سچ نیوز پر یاسر رامے کی رپورٹ*

28/06/2025

*رحیم یارخان//طوفانی بارش نے تباہی مچا دی گھنٹوں کی طویل بارش نے شہر کی سڑکیں اور ریلوئے انڈر پاس پانی سے بھر گئے،سچ نیوز پر یاسر رامے کی رپورٹ*

22/06/2025

رحیم یار خان میں وزیراعلٰی مریم نوازشریف کے ستھرا پنجاب کے وژن کی عملی تکمیل عید الاضحی کے تین روز گرینڈ صفائی آپریشن کرنے والے ورکرز، ہیروز کو وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے 10 ہزار فی کس کو اعزازیہ کی تقسیم یاسر رامے سچ نیوز رحیم یار خان

08/06/2025

*رحیم یارخان//عیدالاضحٰی کے دوسرے روز بھی فرزندان توحید اجتماعی اور انفرادی طور پر سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے اللہ کی راہ میں جانوروں کی قربانی کر رہے ہیں،سچ نیوز پر یاسر رامے کی رپورٹ*

07/06/2025
04/06/2025

ؐرحیم یارخان۔ایک ہی گھر سے 3 جنازے اُٹھنے سے علاقے میں کہرام مچ گیا، علاقے کی فضا سوگواریاسر رامے سچ نیوز رحیم یار خان

Address

Abbasia Town
Rahimyar Khan
64200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SUCH News Rahim Yar Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share