Suno Sadiq Abad

Suno Sadiq Abad information

گندم سمگلنگ کے نام پر سندھ پنجاب بارڈر کوٹ سبزل کو بند رکھنا معمول بنا لیا گیا  ہزاروں افراد روزانہ کی بنیاد پر صبح و شا...
18/12/2025

گندم سمگلنگ کے نام پر سندھ پنجاب بارڈر کوٹ سبزل کو بند رکھنا معمول بنا لیا گیا ہزاروں افراد روزانہ کی بنیاد پر صبح و شام خوار


صادق آباد کے کھوجی کتوں کی ٹیم کے مرید شاخ سے اغواء ہونے والے 4 مغویوں کو بازیاب کروا لیا گیا چار مغوی اور ایک کھوجی کتا...
18/12/2025

صادق آباد کے کھوجی کتوں کی ٹیم کے مرید شاخ سے اغواء ہونے والے 4 مغویوں کو بازیاب کروا لیا گیا چار مغوی اور ایک کھوجی کتا شامل، ورثاء مرید شاخ تھانہ کھمبڑا اپنے مغویوں کو لینے کیلئے روانہ
سندھ پولیس کا شاندار کارنامہ


ایف آءی اے کا صادق آباد میں چھاپہبراءیٹو پینٹ کی نقل بنانے کے الزام میں کمپنی کی درخواست پر بسم اللہ پینٹ ہاوس پر کاروائ...
18/12/2025

ایف آءی اے کا صادق آباد میں چھاپہ

براءیٹو پینٹ کی نقل بنانے کے الزام میں کمپنی کی درخواست پر بسم اللہ پینٹ ہاوس پر کاروائی جام عقیل گرفتار
تقریبا ایک ٹرک مال برآمد

کمپنی ذرائع کے مطابق رءیس عقیل ورند جعلی براءیٹو پینٹ نہ صرف بنا رہا تھا بلکہ ملک کے مختلف حصوں میں سپلائی بھی کررہا تھا

تلاش ورثا یہ بچہ گم شدہ شیرا کالونی صادق آباد سے ملا ہے ورثا اس نمبر پر رابطہ کریں03038482680
18/12/2025

تلاش ورثا
یہ بچہ گم شدہ شیرا کالونی صادق آباد سے ملا ہے ورثا اس نمبر پر رابطہ کریں
03038482680

18/12/2025

نکر پر ٹریفک پولیس چالان پر چالان کررہی ہے موٹر سائیکل والوں کا ساتھ ہی بڑی گاڑیاں قذافی بازار محلہ کوٹھیاں میں موجود دکانوں کے آگے لگی گاڑیوں سے دکاندار پریشان

18/12/2025

زندگی میں اصل خوبصورتی
دکھاوے میں نہیں،
بلکہ اُس سادگی میں ہوتی ہے
جو دل کو سکون دے جائے۔

18/12/2025

بریکنگ نیوز
سندھ پولیس کے حملے میں ڈاکو تنویر اندھڑ کے شدید زخمی ہونے کی اطلاع ذرائع

18/12/2025

رائل نواب مارکی میں شادی کی تقریب کے دوران فائرنگ
طارق جانبحق

17/12/2025

🚨 اہم پیغام 🚨🙏
شدید دھند کے باعث پنجاب میں حادثات میں خطرناک اضافہ ہو رہا ہے،رات کے وقت غیر ضروری سفر سے گریز کریں، اور اگر سفر ناگزیر ہو تو مکمل احتیاط کریں، آپ اپنے والدین، بیوی اور بچوں کے لیے بہت قیمتی ہیں
⚠️ یاد رکھیں: احتیاط افسوس سے بہتر ہے 🙏

صادق آباد جمالدین والی ایئرپورٹ کے قریب دھند کے باعث بس کو حادثہ دھند کے باعث مقامی شوگر ملز کی بس الٹ گئی بس الٹنے سے ت...
17/12/2025

صادق آباد جمالدین والی ایئرپورٹ کے قریب دھند کے باعث بس کو حادثہ دھند کے باعث مقامی شوگر ملز کی بس الٹ گئی بس الٹنے سے تین افراد جاں بحق متعدد زخمی

16/12/2025

اولڈ ٹول پلازہ

تاج کریانہ کے اونر فرحان کو مسلح افراد نے لوٹ لیا مزاحمت پر گولی مار کر زخمی کردیا پولیس اور ریسیکو موقع پر پہنچ گئی

16/12/2025

Address

Rahimyar Khan
252525

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Suno Sadiq Abad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share