24/05/2026
زمین پھٹی نہ آسمان گرا۔
صادق آباد تھانہ احمد پور لمہ کی حدود چوک سویترا میں دن دیہاڑے اسلحہ کے زور پر 5/6 رکنی گینگ نے عمران ڈنڈام کے ایک 14 سالہ رضوان نامی بچے سے زناکاری کی اور ساتھ میں ویڈیو بھی بنائی گئی متاثرہ شخص کو بلیک میل کرکے اسکے ایک رشتہ دار اسماعیل ولد حاجی سلطان ڈنڈام کو بھی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اسماعیل نامی بچے نے انکشاف کیا کہ گینگ ریپ میں صغیر عرف مسو ،شفیق،رفیق ولد ارباب بھنگا۔جاوید ولد لغاری عبدالحفیظ عرف مور ولد لغاری ڈنڈام ساجد ولد منیر سویترا شامل تھے بعد میں ایک سہولت کار کے ذریعے عمران کو 15 لاکھ ڈیمانڈ کے عوض ویڈیو بھیجی گئی کہ آپ پیسے دینگے تو آپکی ویڈیو ڈیلیٹ کرینگے ورنہ اسے سوشل میڈیا پر وائرل کردینگے۔ تھانہ احمد پور لمہ نے مقدمہ درج کرلیا مگر ملزمان کو پکڑنے کے بعد ساز باز کرکے چھوڑ دیا مدعی کو مقدمہ سے دست بردار ہونے کی دھمکیاں ملنی لگیں پولیس ملزمان کو بااثر ہونے کی وجہ سے گرفتار نہیں کررہی متاثرہ شخص دردر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور۔
متاثرہ بچے کے والد عمران نے پاک کتاب اٹھا کر ڈی پی او رحیم یار خان عرفان علی سموں آئی جی پنجاب وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز اور چیف جسٹس آف پاکستان سے انصاف فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔