NA -172

NA -172 Na - 172 is a Constituency of City Rahim Yar Khan, Our aim is to give awareness to people who can raise their voice for their rights...

22/03/2025

قبر کی پہلی رات سخت ترین رات ہوگی😭
یااللہ ہمیں اِس رمضان کے برکت سے عذاب قبر سے بچا😭
آمین🤲

19/03/2025

دنیا کے سب سے بڑے اور عظیم الشان لیڈرصرف-
حضرت محمدﷺ ہیں-
بےشک ،

پاک فوج کی شاندار کامیابی—دہشتگردوں کو ناکام بنا کر مچھ اسٹیشن پر مسافروں کو بازیاب کرایا!پاک فوج نے ایک بار پھر ثابت کر...
11/03/2025

پاک فوج کی شاندار کامیابی—دہشتگردوں کو ناکام بنا کر مچھ اسٹیشن پر مسافروں کو بازیاب کرایا!

پاک فوج نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ پاکستان کے دشمنوں کی یہاں کوئی جگہ نہیں! جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کے بعد پاک فوج نے جرات و بہادری سے کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کو پسپا کر دیا اور کئی یرغمالی مسافروں کو بحفاظت بازیاب کرا لیا۔بازیاب ہونے والے مسافروں کو مال گاڑی کے ذریعے مچھ اسٹیشن پہنچایا گیا، جہاں وہ محفوظ مقام پر منتقل ہو گئے۔ یہ پاک فوج کی حکمت عملی، بہادری اور قربانی کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ دشمن چاہے جتنی بھی سازشیں کر لے، ہماری فوج ہمیشہ پاکستان کے دفاع کے لیے تیار ہے!ہم اپنی بہادر فوج کو سلام پیش کرتے ہیں! پاکستان ہمیشہ قائم رہے گا، اور دشمنوں کو ہر بار شکست ہوگی! ✊🇵🇰

11/03/2025
11/03/2025
باپ دو دن سے بیٹی کے نمبر پر کال کر رہا تھا مگر نمبر بند تھا ، وہ بیٹی کے سسرال چلا آیا اور پوچھا زارا کہاں ہے ؟ فون بند...
16/11/2024

باپ دو دن سے بیٹی کے نمبر پر کال کر رہا تھا مگر نمبر بند تھا ، وہ بیٹی کے سسرال چلا آیا اور پوچھا زارا کہاں ہے ؟ فون بند ہے اس کا ، جبکہ زارا کا دو سال کا بیٹا گھر میں موجود تھا ، ساس اور نندوں نے بتایا دو دن پہلے رات کو کسی آشنا کے ساتھ بھاگ گئی ، موبائل بھی ساتھ لے گئی ۔ ہم تو کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے ، خاموشی سے تلاش کررہے ہیں ۔۔۔
باپ کو یقین نہ آیا ، چار سال پہلے اسنے بہت چاؤ سے اس کے خالہ زاد قدیر سے کی شادی کی تھی اور وہ دونوں بہت خوش تھے ، اس نے تلاش گمشدگی کے لیے پولیس کی مدد لی ، پولیس نے سسرالیوں کے بیان لیے ، ہر ایک کے بیان میں تضاد تھا ، چناچہ زارا کی ساس اور نندوں کو شامل تفتیش کیا گیا جس پر انہوں نے انکشاف کیا کہ زارا بھاگی نہیں بلکہ 11 نومبر کی رات انہوں اس کو مار کر پھینک دیا تھا۔ اور شوہر کو بھی یہی بتایا کہ وہ کسی سے رابطے میں تھی۔ زارا سات ماہ کی حاملہ تھی ، اس کے ساتھ ننھی جان بھی ماری گئی ۔

جھگڑا کیا تھا؟ وہی ساس بہو کی ازلی چپقلش اور نند بھابی کا بیر ۔۔۔ زارا کی پانچ نندیں تھیں اور قدیر ان کا اکلوتا بھائی ۔۔ اور انہوں نے خود زارا کا رشتہ مانگا اور اپنے ہاتھوں سے رخصت کرکے گھر لائیں ۔ جھگڑا پیسے کا تھا ، ان کا خیال تھا ان کا بیٹا سارا خرچ بہو کے ہاتھ رکھتا ہے جبکہ اسے سب کچھ ماں بہنوں کو دینا چاہیے ، وہ خود زارا کو دیں ۔ انہی جھگڑوں سے تنگ آ کر قدیر اسے اٹلی بھی لے گیا اور کچھ ماہ پہلے سسرال چھوڑ گیا ۔ اس بار ساس اور نندوں نے سوچا کہ زارا کو واپس ہی نہ جانے دیا جائے ۔۔ اور قصہ تمام کرکے الزام لگا دیں گے کہ کسی کے ساتھ بھاگ گئی ۔ لاہور سے کسی رشتے دار کو بلایا ، فجر سے کچھ دیر پہلے سوئی ہوئی زارا کے منہ پر تکیہ رکھ کر سانس بند کی اور موت کے حوالے کردیا ۔۔۔ اب مسئلہ لاش کا تھا کہ وہ کہاں کریں ۔۔ اور شناخت کیسے چھپائیں تو سر کو دھڑ سے الگ کرکے چولہے پر جلایا گیا تاکہ نین نقش مسخ ہوجائیں ، پھر جسم کاٹ کر دو الگ الگ بوریوں میں ڈالا ، ایک بوری نہر میں اور ایک دور جھاڑیوں میں پھینک دی ۔ پولیس نے ان کی نشان دہی پر مختلف جگہوں سے جسم کی باقیات برآمد کر لیں ۔
لوگ کہتے ہیں رشتہ اپنوں میں کریں ۔۔ اپنا مارے گا بھی تو چھاؤں میں ڈالے گا۔۔ یہاں تو چھاؤں میں بھی نہیں ڈالا گیا ۔۔۔🙏

22/09/2024

بیٹی کو مسکراتا دیکھ باپ کی عمر بڑھ جاتی ہے
اللہ تعالی ہر بیٹی کو ہمیشہ مسکراتا ہوا رکھے
آمین🤲🏻

Address

Office # 104 Hotel White Palace City Center
Rahimyar Khan
64200

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923333377875

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NA -172 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to NA -172:

Share