Atta Tapeball Live

Atta Tapeball Live Live Broadcasting of Cricket Matches,
cricket promoters
Contact: 03019408055

میچز شیڈول 🎉🩷🤍🏏🏆چلو چلو مسلم چوک چلو 🏆🏏🎉🤍جہان آچکا ہے کرکٹ کا ایک اور بڑا میلہ 🏆🏏🤍🎉شکیل پٹرولیم ٹیپ بال کرکٹ لیگ (ایڈیشن...
12/06/2026

میچز شیڈول 🎉🩷🤍🏏🏆
چلو چلو مسلم چوک چلو 🏆🏏🎉🤍
جہان آچکا ہے کرکٹ کا ایک اور بڑا میلہ 🏆🏏🤍🎉
شکیل پٹرولیم ٹیپ بال کرکٹ لیگ (ایڈیشن 1) 🏏
کرکٹ کے دیوانوں کے لیے خوشخبری! رحیم یار خان میں ٹیپ بال کرکٹ کا ایک شاندار اور سنسنی خیز ٹورنامنٹ ہونے جا رہا ہے۔ اپنی ٹیمیں تیار کر لیں اور اس بڑے مقابلے کا حصہ بنیں!
برانڈ ایمبیسڈر،
فلک بشیر،
نعمان نونا،
چیف آرگنائزر،
رئیس صابر،
رئیس ناصر،
🥇 پہلا انعام 40,000 روپے
🥈 دوسرا انعام 15,000 روپے
💰 انٹری فیس: 5000 روپے
👥 کل ٹیمیں: صرف 8 ٹیمیں حصہ لے سکیں گی،
🗓️ تاریخ: 14 جون (بروز اتوار)
📍 بمقام: مسلم چوک کے ایل پی روڈ رحیم یار خان
ایونٹ کے تمام میچز آپ کو Atta Tapeball Live سے لائیو دکھائے جائینگے،

12/06/2026
10/06/2026

انعام دینے کا نیا طریقہ

کنفرم ٹیم 1 🤍💕🏏چلو چلو رحیم یار خان چلو 💯🎉🩷🏏🤍آگیا ڈسٹرکٹ رحیم یار خان کی ہسٹری میں سپر سکس کا سب سے بڑا میلہ،جس میں پورے...
08/06/2026

کنفرم ٹیم 1 🤍💕🏏
چلو چلو رحیم یار خان چلو 💯🎉🩷🏏🤍
آگیا ڈسٹرکٹ رحیم یار خان کی ہسٹری میں سپر سکس کا سب سے بڑا میلہ،
جس میں پورے پاکسستان کے سٹارز ہونگے ان ایکشن،
پچھلے سیزن کی بے مثال کامیابی کے بعد حبیب الرحمٰن بھائی اور عمر بھائی لے کر آچکے ہیں بڑا ایونٹ
عبدالرحمن لیفٹی میموریل آل پاکستان اوپن ٹیپ بال سپر سکس ٹورنامنٹ ( ایڈیشن 2 )
جلد آرہا ہے،
برانڈ ایمبیسڈر،
( جام احمد ( مسٹر ٹرپل زیرو 🩷🤍
عثمان چینی،
عباد کمبوہ،
حنان کبڈو،
سرور لیفٹی،

چیف آرگنائز،
حبیب الرحمٰن بھائی
عمر بھائی
ٹیمز 16
پولز 4
میڈیا ہیڈ،
عرفان اجمل ( آر جے عرفان لائیو )
بمقام - نیازی گراؤنڈ رحیم یارخان،
ایونٹ کے تمام میچز آپکو عطا ٹیپ بال لائیو سے لائیو دیکھاے جائینگے،

یہ کرکٹ کی سب سے شاندار تصویر میں سے ایک ہے، جب ایک بلے باز بے خوف ہو کر ایک شیطانی باؤنسر کا سامنا کر رہا ہے!کیا آپ بلے...
07/06/2026

یہ کرکٹ کی سب سے شاندار تصویر میں سے ایک ہے، جب ایک بلے باز بے خوف ہو کر ایک شیطانی باؤنسر کا سامنا کر رہا ہے!
کیا آپ بلے باز کا اندازہ لگا سکتے ہیں؟ اس کے علاوہ یہاں باؤلر کون ہو سکتا ہے؟🚨🤔😲🔥👍💪

05/06/2026

3rd Quarter Final
KKR vs Awal Lions

05/06/2026

2nd Quarter Final
A1 804 XI vs Drigh Badshah
DPL Season 1

Address

Mianwali Qureshian
Rahimyar Khan
64320

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Atta Tapeball Live posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share