
03/08/2025
چیئرمین رائل گروپ چوہدری عبدالرؤف صاحب ، سابق صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے عشر و زکوة چوہدری محمد شفیق صاحب آف چناب گروپ، ایم پی اے چوہدری نعیم شفیق اور رانا قیصر نے ملک سعید منظر مرحوم (سابق ایم پی اے) کی اہلیہ ، ملک ذیشان منظر کی والدہ ماجدہ ، ملک طارق مسلم ، ملک حمید انور ملک منوں ، اور ملک نوید خاور کی بھابھی کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور مرحومہ کے ایصال و ثواب کے لیے دعائے مغفرت پڑھی - اس موقع پر چوہدری ندیم مقبول ممبر امن کمیٹی ، رانا محمد جاوید خاں ، مرزا امین خاں ، چوہدری نور الحق بندیشہ ، چوہدری حشمت علی سمیت دیگر معزز شخصیات موجود تھیں-