24/04/2025
`کیا آپ نے غور کیا؟!`
*ہر کچھ عرصہ بعد مغرب کا کوئی عہدہ دار یا حکمران سامنے آ کر خلافت کے قیام سے خبردار کرتاہے… ان میں سے آخری کل نیتن یاہو تھا، جب اُس نے کہا: "ہم خلافت کے قیام کو قبول نہیں کریں گے"۔*
*دیکھ رہے ہو؟! غور کر رہے ہو؟!*
*وہ خلافت سے لڑ رہے ہیں، اُس سے ڈر رہے ہیں، حالانکہ وہ* *ابھی وجود ہی نہیں رکھتی!*
*تو سوچئے جب وہ قائم ہو جائے تو کیا ہوگا؟!*
*یعنی مسلمانوں نے آخری علاقہ تقریباً تین سو سال پہلے فتح کیا تھا! اور اس کے بعد ہماری ساری جنگیں شکستوں میں بدل گئیں!*
*ذرا تصور کریں… تین سو سال ہو گئے، ہم کوئی جنگ نہیں جیت سکے! اور اس کے باوجود وہ آج تک ایک ایسی ریاست کے قیام سے خوفزدہ ہیں جس کا نعرہ ہوگا: اللہ اکبر، حی علی الجہاد!*
*جیسا کہ اہلِ حلب کہا کرتے ہیں: "ارے میں تمہاری روح کو سلام پیش کروں اے خلافت"۔*
*عالم کفر خلافت کی روح سے بھی ڈرتا ہے خلافت کا جسم تو ابھی پیدا ہی نہیں ہوا