Bisp.RYK

Bisp.RYK یہ پیج بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی بینفشریز اور خواتین کی معلومات اور اپڈیٹ کے لیے بنایا گیا ہے۔

16/07/2025

خیبرپختون خواہ میں معذور افراد کے لئے
ماہانہ 7 ہزار روپے وظیفہ مقرر کردیاگیا ہے۔
سوشل ویلفیئر آفس سے مغزوری کارڈ بنائیں۔
*وہ تمام معذور افراد جن کا معذوری شناختی کارڈ بن چکا ہے وہ میسج میں HQ لکھ کر Space دیں پھر اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8123 پر Send کریں، تصدیق کے بعد مالی مدد کے اہل قرار پائیں گے*
*جس دوست کے قریب کوئی معذور رہتا ہے اس کا شناختی کارڈ چیک کریں اور اگر اس پر ویل چیئر کا نشان بنا ہے تو شناختی کارڈ نمبر کو 8123 پر بھیجیں۔*

16/07/2025

*بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی اپڈیٹ بزریعہ عوام رجسٹریشن سروس*

1. بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے پرانی 19 لاکھ خواتین کو نکال دیا گیا،

2. 8 لاکھ 87 ہزار NEW خواتین کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل کر لیا گیا،
3. جنوری 2026 سے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل تمام خواتین کو 14500 روپے دینے کا فیصلہ،

4. جنوری 2026 بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہل تمام خواتین کے زیر تعلیم بچوں کے وظائف میں 500 کا اضافہ کرنے پر غور شروع،

5. بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل بیواہ خواتین کا PMT سکور 35 ہی مقرر رہے گا،

6. بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہل ایسی تمام خواتین جن کے گھرانوں میں کوئی بچہ یا بچی Disable ہیں، اور اس گھرانے کا اگر PMT 32 سے زیادہ بھی ہو جائے گا، مطلب 37 تک بھی چلا جائے گا، ایسی تمام خواتین کو اس پروگرام سے نکالا نہیں جائے گا،

8. بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں تمام ریگولر خواتین کا PMT سکور 6 جون 2026 تک 32 ہی مقرر،

9. بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہل تمام خواتین کو Loan دینے پر غور شروع،

10. بینک آف پنجاب، بینک الفلاح، سے وسیلہ تعلیم، ہمت کارڈ، بزرگ کارڈ، کسان کارڈ، Live Stock جیسی کئی دیگر سروس ختم کر کے Jazz Cash Bank کو دینے پر غور شروع،

11. بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی تمام اہل خواتین کی Payment پاکستان پوسٹ آفس کے زریعے دینے پر غور اور میٹنگ شروع،

12. پاکستان حکومت کا صرف سروے کے وقت بتایا گیا ضلع سے ہی Payment دینے کا فیصلہ، اب اسلام آباد کی خواتین فیصل آباد سے پیشے نہیں لے سکیں گی، چائے Bank ایک ہی کیوں نا ہوا

13. ڈائنامک سروے کروانے والی تمام خواتین کی مکمل Validation کے عمل کو 1 سال کی مدت کر دیا گیا، مطلب اب اگر آپ اپنا سروے کرواتی ہیں، تو آپ اگر Eligible ہو بھی گئی تو آپ کی Payment ایک سال بعد آپ کا Account Open کر کے ٹرانسفر کی جائے گی

11/07/2025

خبردار!

بی آئی ایس پی کے نام پر جعلی کالز اور ایس ایم ایس سے ہوشیار رہیں!

📵 اگر کسی غیر متعلقہ نمبر سے رقم ملنے یا معلومات شیئر کرنے کا کہا جائے تو ہرگز جواب نہ دیں۔

✅ یاد رکھیں! بی آئی ایس پی کی جانب سے تمام پیغامات صرف 8171 سے بھیجے جاتے ہیں۔

👈 اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں تاکہ کوئی بھی دھوکہ دہی کا شکار نہ ہو۔

بینظیر نشوونما پروگرام میں شمولیت کے لئے اہلیت کی شرائط اور اندراج کا طریقہ کار۔
11/07/2025

بینظیر نشوونما پروگرام میں شمولیت کے لئے اہلیت کی شرائط اور اندراج کا طریقہ کار۔

ضروری ہدایات برائے بی آئی ایس پی خواتین
02/07/2025

ضروری ہدایات برائے بی آئی ایس پی خواتین

 #ضروری اطلاع جن خواتین نے ابھی تک اپنا ڈائنامک سروے نہیں کروایا ان سب بینیفشریز کو میسج کے علاوہ پوسٹ آفس کے زریعے لیٹر...
25/06/2025

#ضروری اطلاع

جن خواتین نے ابھی تک اپنا ڈائنامک سروے نہیں کروایا ان سب بینیفشریز کو میسج کے علاوہ پوسٹ آفس کے زریعے لیٹر آنا شروع ہو گئے ہیں۔
ان کے پاس یہ آخری موقع ہے، وہ جلد از جلد اپنا سروے بینظیر انکم سپورٹ کی دفتر میں جاکر کروا مکمل لیں۔
۔
۔
#ایڈمن
۔




والدین کے لیے ضروری اطلاعضلع کے تمام پرائیویٹ/سرکاری سکولوں میں داخل وہ طلباء/طالبات جن کی والدہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگ...
25/06/2025

والدین کے لیے ضروری اطلاع
ضلع کے تمام پرائیویٹ/سرکاری سکولوں میں داخل وہ طلباء/طالبات جن کی والدہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) سے وظیفہ وصول کر رہی ہیں۔ ان طلباء کو چاہیے کہ وہ اپنے سکول کے ہیڈ ماسٹر سے درج ذیل فارم پر کر کے اپنے متعلقہ بے نظیر انکم سپورٹ آفس میں جمع کرائیں تاکہ ان طلباء کو وظیفہ مل سکے جس سے وہ کتابوں، کاپی پین اور تعلیم کے اخراجات پورے کر سکیں۔ تاکہ غریب طلباء ماہانہ وظیفہ کے ساتھ اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں۔
پریپ سے بارہویں کلاس تک
عمر 4 سے 22 سال تک
Bisp All Panjab Update's

25/06/2025

ضلع رحیم یار خان میں اپریل تا جون بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام۔کی قسط ان کے اکاؤنٹ میں منتقل ہو چکی ہے ۔تمام بینفیشریز ریٹیلر کی موبائل شاپ سے اپنی قسط سے نکلوا لیں۔

24/06/2025

*بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی بینیفیشری جن کے فنگر پرنٹ کا مسلئہ آ رہا تھا ۔ مطلب جن کے فنگر پرنٹ ڈیوائس پر نہیں لگتے ۔ جنہوں نے نادرا آفس سے اپڈیٹ بھی کروا لیے ہیں ۔ اور نادرا ای سہولت سے بھی ویری فیکیشن کروا لی ہے ۔ پھر بھی فنگر پرنٹ نہیں لگ رہے ۔ اور ان کی 1 یا 2 پیمنٹ پڑی ہوئی ہیں ۔ ان کے لیے خوشخبری ہے ۔ کہ وہ اپنے قریبی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی آفس میں جائیں ۔ اور اسسٹنٹ ڈاریکٹر سے NON. BVS ۔ یعنی متبادل طریقہ کار سے پیمنٹ وصولی کی اپلیکیشن Submit کروائیں ۔ ساتھ میں ۔ شوہر ۔ یا بیٹا ۔ بیٹی ۔ بطور گواہ ۔ جن کا شناختی کارڈ بنا ہوا ہو ۔ NON . BVS ۔ فارم کے ذریعے پیمنٹ کی وصولی کو آسان بنائیں

بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام میں شمولیت،امدادی رقوم کی ادائیگی اور متعلقہ سوالات کےجوابات جاننے کےلیے آزاد جموں وکشمیر کے ...
24/06/2025

بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام میں شمولیت،امدادی رقوم کی ادائیگی اور متعلقہ سوالات کےجوابات جاننے کےلیے آزاد جموں وکشمیر کے رہائشی زونل ڈائریکٹر آزاد جموں وکشمیر سے لائیوای-کچہری میں مورخہ27 جون 2025 بروز جمعہ دن 10:00بجے سے لے کر 12:00بجے تک درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔

058-22920975

‏بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام کے وظائف میں کٹوتی سے متعلق شکایت کے اندراج کا طریقہ کار۔
24/06/2025

‏بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام کے وظائف میں کٹوتی سے متعلق شکایت کے اندراج کا طریقہ کار۔

‏بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام کے ڈائنامک سروے میں اندراج کا طریقہ کار۔
24/06/2025

‏بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام کے ڈائنامک سروے میں اندراج کا طریقہ کار۔

Address

Feroza
Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bisp.RYK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share