16/07/2025
آج مجھے صادق آباد مویشی منڈی جانا ہوا۔ موٹر سائیکل سٹینڈ پہ کھڑی کی جب ایک گھنٹے بعد موٹر سائیکل لینے گیا تو مجھ سے اسٹینڈ فیس 70 روپے مانگنا شروع کر دیے جوکہ باقی غریب عوام سے بھی لے رہے تھے۔ جب میں نے کہا کہ میں کمپلینٹ کروں گا تو کہتے جو کرنا ہے کرلو۔ ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔ کیا یہ معافیہ اتنا طاقتور ہے کہ واقعی اسکا کوئی کچھ نہیں کر سکتا؟ کیا سارے ادارے انکے ساتھ ظلم میں شامل ہیں ؟کیا شہر میں کوئی قانون نہیں ہے جس کا جو دل کرے گا وہ اپنی مرضی کرے گا
پلیز اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ۔ شکریہ
Assistant Commissioner Sadiqabad
Deputy Commissioner Bahawalpur
Team SSP Irfan ali samo