29/05/2026
میں کیوں کہتا ہوں یوٹیوب آٹومیشن آسان ہے 4 million views پہ صرف 17 dollars ملیں ہیں بس ۔ اس فیس بک پیج کی جگہ یوٹیوب آٹومیشن کا چینل ہوتا تو آپ سوچ بھی نہیں سکتے کیتنے Dollers ملنے تھے ۔۔ اس لیے کہتا ہوں جیتنے بھی platform ہے مجھے ان سب سے زیادہ یوٹیوب آٹومیشن آسان لگتا ہے ۔۔ یوٹیوب کا Rpm بہت اچھا ہوتا ہے ۔۔ اور USAچینل پرُ تو اور بھی اچھے ڈالرز بنتے ہیں ۔۔۔