FastNewz

FastNewz FastNewz delivers the latest news you need, without delay. Stay informed effortlessly.

رحیم یار خان: آٹو مارکیٹ میں ناجائز تجاوزات کے خلاف پیرا فورس کا بڑا آپریشنرحیم یار خان (سی ای او محمد ذوالقرنین خان نیا...
27/10/2025

رحیم یار خان: آٹو مارکیٹ میں ناجائز تجاوزات کے خلاف پیرا فورس کا بڑا آپریشن

رحیم یار خان (سی ای او محمد ذوالقرنین خان نیازی) پیرا فورس نے آٹو مارکیٹ میں ناجائز تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن کیا آپریشن کی قیادت ایس ایس ڈی ای او ضیاء اللہ گوندل نے کی، جبکہ سینیئر سارجنٹ صادق مصطفی، شہزاد (انویسٹیگیشن افسر) اور انفورسمنٹ افسر عاطف بھی ٹیم کے ہمراہ موجود تھےذرائع کے مطابق آٹو مارکیٹ میں طویل عرصے سے غیر قانونی شیڈز، تھڑے اور تعمیرات قائم تھیں جنہیں متعدد نوٹسز کے باوجود ختم نہیں کیا گیاپولیس اور انتظامیہ نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے تمام غیر قانونی تعمیرات مسمار کر دیں اور مارکیٹ کی سڑکوں اور گزرگاہوں کو صاف کر دیاحکام کے مطابق شہر میں تجاوزات کے خاتمے کے لیے یہ کارروائیاں مرحلہ وار جاری رہیں گی تاکہ عوامی آمدورفت میں حائل رکاوٹوں کو ختم کیا جا سکے مقامی تاجروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ از خود اپنی تجاوزات ختم کریں ورنہ سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شہری تعاون کریں تاکہ شہر کو صاف، خوبصورت اور ٹریفک کے لیے کھلا رکھا جا سکے

Kafaar kabhi apni zuban pr qayam nai reh skta bitter reality 😢
26/10/2025

Kafaar kabhi apni zuban pr qayam nai reh skta bitter reality 😢

پندرہ اکتوبر سے شالیمار ایکسپریس کا خانیوال اور سمہ سٹہ ریلوے اسٹیشن پر سٹاپ ختم کردیا گیا ہےجبکہ علامہ اقبال ایکسپریس ک...
19/10/2025

پندرہ اکتوبر سے شالیمار ایکسپریس کا خانیوال اور سمہ سٹہ ریلوے اسٹیشن پر سٹاپ ختم کردیا گیا ہے
جبکہ علامہ اقبال ایکسپریس کا ڈیرہ نواب صاحب اور بھریا روڈ اسٹیشن پر دیا گیا عارضی سٹاپ مستقل کردیا گیا ہے۔

لیاقت پور: ترنڈہ گرگیج میں گزشتہ رات حادثہ پیش آیا، ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔
18/10/2025

لیاقت پور: ترنڈہ گرگیج میں گزشتہ رات حادثہ پیش آیا، ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔

میتلا چوک کے قریب تیز رفتار کار لیاقت پورگنے سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی میں گھس گئی حادثہ میں ایک شخص موقع پر جاں بحق اور 3 افر...
15/10/2025

میتلا چوک کے قریب تیز رفتار کار لیاقت پور
گنے سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی میں گھس گئی حادثہ میں ایک شخص موقع پر جاں بحق اور 3 افراد شدید زخمی ہو گئے

شہید ایس ایچ او
14/10/2025

شہید ایس ایچ او

فیروزہ بس فلائی اوور کراس کرتے ہوئے بیرئر سے ٹکرا کر الٹ گئی
12/10/2025

فیروزہ بس فلائی اوور کراس کرتے ہوئے بیرئر سے ٹکرا کر الٹ گئی

افغانستان کی طرف سے جنگ بندی کی تیسری درخواست بھی مسترد ۔پاکستان نے افغانستان کی اب تک 29 چوکیوں پے اپنا جھنڈا لہراہا دی...
12/10/2025

افغانستان کی طرف سے جنگ بندی کی
تیسری درخواست بھی مسترد ۔پاکستان نے افغانستان کی اب تک 29 چوکیوں پے اپنا جھنڈا لہراہا دیا۔🇵🇰🔥

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون🥲سیکیورٹی فورسز کا ضلع اورکزئی میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن، فتنہ الخو...
08/10/2025

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون🥲
سیکیورٹی فورسز کا ضلع اورکزئی میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن، فتنہ الخوارج کے 19 افراد جہنم واصل، فائرنگ کے نتیجے میں لیفٹیننٹ کرنل، میجر سمیت 9 جوان شہید ہو گئے 🇵🇰
لیفٹیننٹ کرنل جنید عارف اورکزئی آپریشن کی قیادت کر رہے تھے
لیفٹیننٹ کرنل جنید عارف اور میجر طیاب راحت شہید
نائیک عادل حسین، نائیک گل امیر، لانس نائیک شیر خان، لانس نائیک طالش فراز شہید
لانس نائیک ارشاد حسین، نائب صوبیدار اعظم گل، سپاہی طُفیل خان، عاقب علی اور محمد زاہد شہداء میں شامل

سانحہ 8 اکتوبر آج سے 20 سال قبل 8 اکتوبر2005 کی صبح کو ہولناک واقعہ پیش آیا.یہ المناک واقعہ 8بج کر 52 منٹ پر زلزلے کی صو...
08/10/2025

سانحہ 8 اکتوبر آج سے 20 سال قبل 8 اکتوبر2005 کی صبح کو ہولناک واقعہ پیش آیا.
یہ المناک واقعہ 8بج کر 52 منٹ پر زلزلے کی صورت میں پیش آیا۔
ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت 7.6 تھی جس نے آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع کے علاوہ خیبر پختونخوا کے کچھ علاقوں کو بھی بری طرح متاثر کیا، اس زلزلے کے فوری اثرات 30 لاکھ افراد کے بے گھر ہونے اور ابتدائی تخمینے کے مطابق 88000 اموات کی صورت میں سامنے آئے۔
کے پی کے صوبے کا ایک خوبصورت شہر بالاکوٹ جوکہ دریائے کنہار کےکنارے موجود ہے، مکمل طور پر تباہ ہوگیا،کئی اسکول مکمل طور پر قبرستانوں میں بدل گئے۔
!Pictures via Dawn Archives

مسٹر بیسٹ نے یہ ویڈیو شوٹ کی تھی 2015 میں اور ابھی ریلیز کی ہے 10 سال بعدجس میں وہ بتا رہے ہیں ابھی میرے 8 ہزار سبسکرائب...
07/10/2025

مسٹر بیسٹ نے یہ ویڈیو شوٹ کی تھی 2015 میں اور ابھی ریلیز کی ہے 10 سال بعد
جس میں وہ بتا رہے ہیں ابھی میرے 8 ہزار سبسکرائبر ہیں جب اپ یہ ویڈیو دیکھ رہے ہوں گے کیا پتہ میرے ایک ملین سے زیادہ ہو جائیں اگر ایک ملین سے زیادہ ہوں تو سمجھیے گا میں زندگی میں جیت گیا ہوں اور اگر نہ ہوئے تو میں ہار گیا ہوں کیا پتہ تب تک میں زندہ ہی نہ رہوں
.

پر اپ مسٹر بیجٹ کے سبسکرائب اور ایک ملین نہیں ہے 443 ملین ہے یعنی کہ وہ صرف جیتے نہیں ہیں

ششٹم پھاڑ دیا ہے

رحیم یارخان کرپشن کے الزامات ثابت ہونے پر ریلوے اسٹیشن رحیم یارخان کے تین ملازمین کو سکھر بھیج دیا گیا تینوں ملازمین بکن...
06/10/2025

رحیم یارخان کرپشن کے الزامات ثابت ہونے پر ریلوے اسٹیشن رحیم یارخان کے تین ملازمین کو سکھر بھیج دیا گیا تینوں ملازمین بکنگ کلرکس بتائے جاتے ہیں، ذرائع

Address

Rahimyar Khan
64000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FastNewz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share