11/05/2026
آج انسٹیٹیوٹ میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے حوالے سے ایک زبردست سیشن ہوا، جہاں ہم نے اس ہنر کی اہمیت اور اس کے فوائد پر تفصیل سے گفتگو کی۔ 🎓✨
یاد رکھیں، آج کا دور ڈیجیٹل سکلز کا ہے! اگر آپ کے پاس کوئی بہترین پروڈکٹ ہے اور آپ اسے بڑے پیمانے پر سیل کرنا چاہتے ہیں تو پریشان نہ ہوں، ہم سے رابطہ کریں۔ بطور ڈیجیٹل مارکیٹر، ہم آپ کے برانڈ کو ڈیجیٹل دنیا کی پہچان بنائیں گے اور آپ کی سیلز بڑھانے میں مدد کریں گے!