Soul Lines by Hadi

Soul Lines by Hadi Soulful lines, deep thoughts & quiet emotions. Written by Hadi.

11/02/2026
کچھ لمس زمین کے نہیں ہوتے،وہ آسمانوں سے اترتے ہیں۔نہ آواز، نہ وعدہ…بس ایک خاموش سا ربطجو روح کو یاد دلا دےکہ وہ کبھی اکی...
15/01/2026

کچھ لمس زمین کے نہیں ہوتے،
وہ آسمانوں سے اترتے ہیں۔
نہ آواز، نہ وعدہ…
بس ایک خاموش سا ربط
جو روح کو یاد دلا دے
کہ وہ کبھی اکیلی نہیں تھی۔
یہ جو ہاتھ بڑھا ہے نا،
یہ جسم کو نہیں
روح کو چھونے آیا ہے۔
اور جب روح پہچان لے،
تب کائنات بھی چھوٹی،،
لگنے لگتی ہے… 🌌🤍
کچھ لوگ ملتے نہیں، بس روح میں جاگ جاتے ہیں۔۔

Address

Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan
64200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Soul Lines by Hadi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share