Farooq Ashraf

Farooq Ashraf My effort is to create videos that inspire and teach something valuable to the viewer 😊
(1)

04/09/2026

اُف میرے خدایا یہ عورت ہے یا آفت🙃۔۔۔۔۔۔۔۔

⚠️ اہم نوٹ ⚠️
یہ ویڈیو ایکٹ ہے
عوامی آگاہی کے لیے بنائی گئی ہے
تمام کردار ایکٹر ہیں

29/08/2026

ہوشیار سے ہوشیاری نہ دکھاؤ ورنہ خود پھنس جاؤ گے

27/08/2026

اوہو آج تو بھول ہی گیا تھا کہ آپ سے بات بھی کرنی ہے

26/08/2026

کیسے ہیں اپ سب لوگ بتائیں پھر کون کون ہماری ویڈیو دیکھنے کے بعد سفر کے دوران ہیلمٹ کا استعمال شروع کر چکا ہے

25/08/2026

اپ لوگوں نے ہماری پچھلی ویڈیو کو بہت زیادہ پسند کیا اس کے لیے میں اپ لوگوں کی شکر گزار رہوں گی

18/08/2026

زندگی کے بڑے راز اکثر چھوٹے چھوٹے حادثوں میں چھپے ہوتے ہیں

10/08/2026

نوٹ گننے والے بہت ملیں گے مگر غریب کی خودداری کو پیسوں سے نہیں خریدا جا سکتا

21/07/2026

ماں کی ایک آہ بھی زمین و آسمان ہلانے کی طاقت رکھتی ہے۔۔

23/04/2026

دنیا کا حساب کتاب آخرت کے ساتھ ساتھ دنیا میں بھی دینا پڑتا ہے۔

19/04/2026

دنیا مکافات عمل ہے یہاں اچھائی کرنے والے کو اچھائی اور برائی کرنے والے کو برائی کا ہی پھل ملتا ہے۔۔۔

Address

Rahimyar Khan
64200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farooq Ashraf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share