Buzz-e-Pakistan

Buzz-e-Pakistan Daily dose of chattpatta news, animation videos, viral updates & sports masala – all in one plate! Stay tuned for

19/01/2026

Watch, shere and subscribe now

19/01/2026

Who do you think will win this wild fight?
Watch till the end and comment your winner 👇
👉 LIKE 👍 | SHARE 🔁 | FOLLOW for more animal battles!

Babar Azam becomes the *first player to score a fifty in 2026* for Sydney Sixers! 🔥  A classy knock to kick off the year...
01/01/2026

Babar Azam becomes the *first player to score a fifty in 2026* for Sydney Sixers! 🔥
A classy knock to kick off the year in style — King Babar doing what he does best! 💥🏏

29/12/2025

Rajab Butt and Nadeem Nani Wala were attacked by lawyers inside a Karachi court during a hearing. The lawyers were upset over Rajab’s remarks and became violent, injuring Rajab and causing chaos. Both men escaped serious harm. The attack was condemned, and Rajab’s interim bail was extended until January 13, 2026. The legal case is ongoing.

15/12/2025

A big insect entered a child’s ear, causing severe pain and panic. Thankfully, doctors acted quickly and safely removed it. A reminder to all parents: never ignore ear pain — it could be more serious than it seems!

12/12/2025

زمین سے آٹھ فٹ نیچے گھپ اندھیرا، منہ تک آتا انسانی فضلے سے بھرا گندا پانی، چوہے، لال بیگ اور سانپ اور بدبو ایسی جو سانس لینا بھی دوبھر کر دے۔

کیا کبھی آپ نے سوچا ہے کہ ٹوائلٹ کا فلش کھینچتے ہی پانی کا ریلا جو سب کچھ بہا لے جاتا ہے وہ آخر جاتا کہاں ہے؟

وہ آپ کے گھر کی نالی سے ہوتا ہوا اِس سیور میں آ گرتا ہے جو اگر کبھی بند ہو جائے تو آپ جیسا ہی ایک جیتا جاگتا انسان اندر اُتر کر اسے صاف کرتا ہے۔

آج جب انسان مریخ پر قدم رکھنے کی تیاری کر رہا ہے اور روبوٹکس اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس اُس کی عقل کو چیلنج کر رہے ہیں، اِن سیورمین کو انسانی جسم سے نکلی غلاظت اپنے ہاتھوں سے اٹھاتے دیکھنا کسی المیے سے کم نہیں۔

11/12/2025

پاکستان میں ڈرائیوروں کی ہڑتال کے دوران کچھ ڈرائیور ہڑتال کا پروٹوکول نہ ماننے والوں کے چہروں پر سیاہی مل کر اُن کی تذلیل کر رہے ہیں۔ یہ عمل غیر اخلاقی اور قانون کے خلاف ہے، کیونکہ کسی کو زبردستی شرمندہ کرنا یا ہراساں کرنا قابلِ گرفت جرم ہے۔ ہر شہری کو حق ہے کہ وہ ہڑتال میں شامل ہو یا نہیں۔ متعلقہ اداروں سے اپیل ہے کہ ایسے واقعات کا نوٹس لے کر کارروائی کی جائے۔

Saim Ayub isn’t a player who needs to play every match. Bench Saim and let Fakhar Zaman open..Shahid Afridi
11/12/2025

Saim Ayub isn’t a player who needs to play every match. Bench Saim and let Fakhar Zaman open..
Shahid Afridi

Address

By Pass Road Near Kia Motors Ghous Pur Colony
Rahimyar Khan
64200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Buzz-e-Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share