13/05/2025
جیسے جیسے جنگ کی خبریں پھیل رہی ہیں تو سعودی عرب میں مقیم انڈین خاصی مشکل میں آ رہے ہیں۔ایک کمرے میں،جہاں انڈین و پاکستانی مزدور اکٹھے رہتے ہیں ،کل ایک انڈین کی شامت آئی اس نے جوش میں آ کر کہہ دیا انڈیا نے پاکستان میں گھس کر مارا ہے۔،پاکستانیوں میں ایک پٹھان بھی تھا۔خان صاب کو غصہ آ گیا۔انہوں نے کمرے کے بیچوں بیچ ایک لکیر کھینچی اور کہا "خوچہ اب ادر پاکستان ہے ادھر انڈیا ۔۔۔خوچہ ادر کو گھس کے دکھاؤ ۔"
انڈین بچارہ دبک کر بیٹھ گیا۔مسئلہ یہ تھا کہ واش روم پاکستان کی جانب تھا۔۔کافی دیر بعد اسے لگا معاملہ پرانا ہو گیا ہے تو خاموشی سے اٹھ کر باتھ روم جانا چاہا۔۔جونہی اس نے لکیر کراس کی تو پٹھان نے بیلچہ اٹھایا اور خوب پٹائی کی۔۔۔ ساتھی انڈینز نے پولیس بلا لی ،
پولیس نے انکوائری کی ، صورت حال جان کر سعودی پولیس والے ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو گئے پھر کہنے لگے
"لیش انت روح الی الباکستان "۔
تم پاکستان میں داخل ہی کیوں ھوئےcopied ۔۔🤣🤣۔ہمیشہ اچھی اور فنی پوسٹس کیلیئے ہمارے پیج کو لائیک اور فالو کریں۔