Aghaaz News

Aghaaz News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aghaaz News, News & Media Website, Raiwind city Lahore, Raiwind.

27/08/2026

پنجاب پولیس کا اہلکار موبائل چور نکلا سی سی ٹی وی ویڈیو وائرل














26/08/2026

پنجاب پولیس کا جوان موبائل چور نکلا














25/08/2026

پولیس اہلکار کی وائرل ویڈیو 😱














25/08/2026

ظلم کی ایسی داستان جس کو سننے کے بعد آپ یہ کہنے پر مجبور ہو













گے کہ مریم نواز صاحبہ آپ کا انصاف کہاں ہے

24/08/2026

پہلے میرے شوہر کو پھر میری ماں کے سینے پر؟














قصور کے نواحی گاؤں جھگیاں مکھن سنگھ میں طارق نامل شخص کو معمولی سے تلخ کلامی پر بے دردی سے مار دیا گیا اس کا قصور صرف ات...
23/08/2026

قصور کے نواحی گاؤں جھگیاں مکھن سنگھ میں طارق نامل شخص کو معمولی سے تلخ کلامی پر بے دردی سے مار دیا گیا اس کا قصور صرف اتنا تھا کہ یہاں سے مائیں بہنیں گزرتی ہیں تم اپنی بیٹھک چوک میں نہ لگاؤ بلکہ اپنی دکان کے اندر ہی اپنے کسٹمر کو بٹھایا کرو بس اتنا کہنا اس طارق نامی شخص کا گناہ بن گیا














22/08/2026

معصوم بچی کے سگے مامو اور اس کے کزن نے بچی کے ساتھ؟














20/08/2026

یہ دنیا کا واحد خواجہ سرا ہے جو ایک لڑکی ہے














لاہور برکت کالونی میں افسوسناک واقعہ، ایک ہی خاندان کے چار افراد جان سے گئےلاہور کے تھانہ چوہنگ کی حدود برکت کالونی میں ...
19/08/2026

لاہور برکت کالونی میں افسوسناک واقعہ، ایک ہی خاندان کے چار افراد جان سے گئے

لاہور کے تھانہ چوہنگ کی حدود برکت کالونی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ابتدائی اطلاعات کے مطابق عمران نامی شخص کی مبینہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد جان سے گئے۔

اطلاعات کے مطابق جاں بحق افراد میں عمران کے سسر علی خان، سالا ذیشان، ساس شمیلہ بی بی اور اہلیہ سمیعہ بی بی شامل ہیں۔

ابتدائی معلومات کے مطابق سسر علی خان اور سالے ذیشان سمیت گھر کے دیگر افراد فائرنگ کی زد میں آئے۔ واقعے کے بعد مبینہ ملزم عمران نے اپنی جان بھی لے لی۔

ذرائع کے مطابق عمران کی عمر تقریباً 50 سے 60 سال کے درمیان بتائی جا رہی ہے، جبکہ اس کی اہلیہ سمیعہ بی بی کی عمر تقریباً 24 سے 25 سال بتائی گئی ہے۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر متعلقہ پولیس موقع پر پہنچی اور قانونی کارروائی شروع کر دی۔ اس انتہائی افسوسناک واقعے کی وجہ کیا بنی اور اس سے قبل گھر میں کیا حالات تھے، اس حوالے سے مزید حقائق پولیس کی تحقیقات کے بعد سامنے آنے کی توقع ہے۔

نوٹ: واقعے سے متعلق بعض معلومات ابتدائی ذرائع پر مبنی ہیں، حتمی حقائق متعلقہ حکام کی تصدیق اور تحقیقات کے بعد واضح ہوں گے۔

18/08/2026

3 دن پہلے مرنے والا لڑکا قبر میں زندہ مجھے باہر نکالو














Address

Raiwind City Lahore
Raiwind

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aghaaz News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share