23/09/2025
پاکستان میں اب ایک اور منجن لاؤنچ ہوگیا ہے ۔ اب پاکستانی عوام کو بہکا کر یہ بیچا جا رہا ۔پاکستان والوں کوئی کام کرنا ہے تو اچھا کام کرلو ۔میں اب اس بھائی صاحب کا نام تو نہیں لوں گا برحال یہ کام اچھا نہیں ہے ۔ اسے عام الفاظ میں شارٹ کاٹ بھی کہا جاتا ہے جب یہ عوام یہ کام کرے گی تو پاکستان کہاں سے ترقی کرے گا ۔اسے ے آئین گے ڈالر پاکستان ۔۔اللّه سے ڈرو اور رزق حلال کماؤ ۔اور عوام کو کسی اچھے کام کی طرف لگاؤ ۔
🇵🇰🇵🇰
مہر اویس ~