01/07/2025
📢 میاں چنوں: بچیوں کا جینا مشکل کر دیا گیا 😡
کتنے ظالم لوگ ہیں جنہوں نے ہماری بچیوں کے لیے گلیوں میں چلنا بھی دشوار بنا دیا ہے۔
مدینہ کالونی، میاں چنوں میں ایک شخص نے ایک لڑکی کا گلی میں پیچھا کیا، چھیڑ خانی کی اور بار بار اسے تنگ کرتا رہا۔
📍 تھانہ سٹی پولیس اس بدکردار شخص کی تلاش میں ہے۔
اگر کسی کو اس شخص کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو فوری طور پر پولیس سے رابطہ کریں اور ایک مظلوم بچی کو انصاف دلوانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
پیج کو فالو کریں شکریہ
JusticeForGirls