بول وسیب Bol Waseb

بول وسیب Bol Waseb وسیب کی آواز

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے
07/02/2024

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے

07/02/2024

آج سے پورے پاکستان میں فوج پولیس اور سول محکمہ جات کے نوجوان الیکشن کے لیے ہر حلقے میں تعینات ھوں گے۔ بوڑھی ماؤں کے نوجوان بیٹے اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کو جانے کس کس مشکل سے گزر رہے ہوں گے۔ براہ مہربانی ان کی مہمان نوازی کی جائے۔ ان سے خوشگوار طریقے سے بات چیت کی جائے۔ دو دن کے مہمان ہیں ۔انکا خیال رکھا جائے۔یہ بھی ہمارے اپنے بھائی ہیں اور آپس میں بھی برداشت اور بھائی چارہ قائم رکھیں ہم پاکستانی سب ایک قوم ہیں
فوج بھی ہماری ھے پولیس بھی ہماری ہے سول محکمہ جات کے ملازمین بھی ہمارے ہیں پاکستان بھی ہمارا ہے۔
پاکستان زندہ باد۔
شہید سردار عاطف خان مزاری گروپ

26/07/2023

بول وسیب
مرغائی شہر
عطائی ڈاکٹر اور ہم
موجودہ وقت میں عطائی ڈاکٹروں کا کام مرغائی کیلئے 1122 سے کم نہیں

شادی مبارک انجینئر زعیم احمد ساجد اللّٰہ تعالیٰ جوڑی سلامت اور شاد آباد رکھے آمین ثمہ آمین یارب العالمین 🥰🥰
03/02/2023

شادی مبارک انجینئر زعیم احمد ساجد اللّٰہ تعالیٰ جوڑی سلامت اور شاد آباد رکھے آمین ثمہ آمین یارب العالمین 🥰🥰

شکیل احمد خان کو عامر شہزاد ٹریڈرز سے نیک خواہشات کے ساتھ الوداع اور پاک آرمی جوائن کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں جیو شہ...
03/02/2023

شکیل احمد خان کو عامر شہزاد ٹریڈرز سے نیک خواہشات کے ساتھ الوداع اور پاک آرمی جوائن کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں جیو شہزادے اللہ تعالیٰ سلامت رکھے صحت وتندرستی کے ساتھ اور ڈھیروں خوشیاں مزید ترقی نصیب فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین

02/02/2023
31/12/2022


سال 2022 کے اختتام پر ...!!!
سب سے پہلے شکر اس رب ذولجلال کا جس نے ہمیں انتہائی سخت اور مشکل حالات کا سامنا کرنےکی ہمت دی ..!!!
اسکے بعد ...!!!
شکریہ ان لوگوں اور کا جو ہم سے دشمنی رکھتے اور نفرت کرتے ہیں
کیونکہ ان کی دشمنی اور نفرت نے ہمیں مظبوط بنایا
ساتھ ہی ...!!
شکریہ ان لوگوں کا جہنوں نے ہمیں مشکل وقت میں اکیلا چھوڑ دیا اور ہمیں یہ احساس دلایا کہ دنیا میں اللہ تعالی کے سوا کوئی اور مددگار نہیں...!!!
اللہ تعالیٰ منافقین حاسدین اور بغض رکھنے والوں سے ہم سب کو محفوظ فرمائے
خصوصی شکریہ ان دوستوں اور رشتہ داروں کا جنھوں نے ہمارے ساتھ مشکل وقت میں رابطہ برقرار رکھا اور یہ ثابت کیا کہ دنیا میں ابھی بھی اچھے لوگ باقی ہیں...!!!
اور آخر میں ...!!!
جانے انجانے میں میری وجہ سے کسی کی دل آزادی ہوئی تو میں معزرت خواہ ہوں
اللہ تعالیٰ ہمارا حامی وناصر ہو ....!!!
آمین ثمہ آمین یا رب العلمین...!!!

30/12/2022

مرغائی میں آٹا کی شدید قلت سرکاری آٹا نایاب لوگ دو وقت کی روٹی کے لئے ترس گئے

Address

High School Road
Rajanpur Vains
MURGHAI

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بول وسیب Bol Waseb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share