
14/08/2025
آج سے انشاءﷲ ہر شب جمعہ سلسلہ ولا و عزا کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے تمام ماتمی حضرت سے گزارش ہے اپنی شرکت کو یقینی بنائیں زیر انتظام ماتمی سنگت گلشن زہرا س بمقام امام بارگاہ گلشن زہرا س کوٹلہ ایزد یار خان عباسی ہیڈ حامد ضلع راجن پور