APNA saraiky channel1

APNA saraiky channel1 This is Pakistan's biggest quail hunting channel here all types of quail sounds male and female quail

Common quail | Codorniz Común (Caille des blés(Bedana sayrashi[Coturnix
21/09/2026

Common quail | Codorniz Común
(Caille des blés
(Bedana sayrashi
[Coturnix

تمام دوستوں سے🙏 گزارش ہے کہ میرے نئے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں میرا پرانا یوٹیوب چینل APNA saraiky channel 1.ڈی مونی...
21/09/2026

تمام دوستوں سے🙏 گزارش ہے کہ میرے نئے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں میرا پرانا یوٹیوب چینل APNA saraiky channel 1.ڈی مونیٹائز ہو چکا ہے

Common quail | Codorniz Común
(Caille des blés
(Bedana sayrashi
[Coturnix

fans

Batair Ki Awaz Subha Key Liye | Quail Hunting Sound | Natural Quail...

18/09/2026
ماشاءاللہ آج تگڑ ا شکار لگا ہے 😀Common quail | Codorniz Común (Caille des blés(Bedana sayrashi[Coturnix
18/09/2026

ماشاءاللہ آج تگڑ ا شکار لگا ہے 😀
Common quail | Codorniz Común
(Caille des blés
(Bedana sayrashi
[Coturnix

خالص اوریجنل والیوم 86 مکمل آواز Common quail | Codorniz Común (Caille des blés(Bedana sayrashi[Coturnix
12/09/2026

خالص اوریجنل والیوم 86 مکمل آواز
Common quail | Codorniz Común
(Caille des blés
(Bedana sayrashi
[Coturnix

beautiful and clear quail calls. This video features natural Batair...

Common quail
04/09/2026

Common quail

خیبرپختونخوا میں بٹیر پکڑنے کی اجازتخیبر پختونخوا وائلڈ لائف اینڈ بایوڈائیورسٹی ایکٹ 2015 کے تحت سالوں کی پابندی کے بعد ...
04/09/2026

خیبرپختونخوا میں بٹیر پکڑنے کی اجازت

خیبر پختونخوا وائلڈ لائف اینڈ بایوڈائیورسٹی ایکٹ 2015 کے تحت سالوں کی پابندی کے بعد 2026 کے لیے عام بٹیر (Common Quail) اور بارانی بٹیر (Rain Quail) کو مخصوص شرائط کے ساتھ پکڑنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

📌 اہم شرائط:

🔹 بٹیر پکڑنے کی اجازت فوری طور پر نافذ العمل ہو کر 15 اکتوبر 2026 تک صرف جمعہ، ہفتہ اور اتوار کے روز ہوگی۔
🔹 بٹیر پکڑنے کے لیے Small Game Hunting License لازمی ہوگا۔
🔹 ایک لائسنس/پرمٹ کے تحت روزانہ زیادہ سے زیادہ 15 بٹیر پکڑے جا سکیں گے۔ اس سے زیادہ بٹیر پکڑنے پر بھاری جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
🔹 بٹیر پکڑنے کے لیے صرف بُلارا/لاوا کا استعمال کیا جا سکے گا اور فی لائسنس 8,000 روپے فیس مقرر کی گئی ہے۔
🔹 کسی بھی قسم کے الیکٹرانک آلات کے استعمال پر مکمل پابندی ہوگی۔
🔹 بٹیر کی آبادی کی سخت نگرانی وائلڈ لائف اسٹاف کرے گا اور ضرورت پڑنے پر شکار/پکڑنے کا عمل روک دیا جائے گا۔
🔹 بٹیر کو کسی بھی شکل یا ذریعے سے گولی مارنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ نیز جہاں قابلِ اطلاق ہو گا فی بٹیر 300 روپے ضبطگی فیس وصول کی جاۓ گی۔

⚠️ قانون کی خلاف ورزی کی صورت میں خیبرپختونخوا وائلڈ لائف اینڈ بایوڈائیورسٹی ایکٹ 2015 کے تحت کارروائی کی جائے گی۔

حوالہ: آفس آرڈر نمبر 37، چیف کنزرویٹر وائلڈ لائف، خیبرپختونخوا، پشاور۔

Common quail hunting
28/08/2026

Common quail hunting

Address

Rajanpur
33500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APNA saraiky channel1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to APNA saraiky channel1:

Shortcuts

Share