07/08/2025
ہم کسی سے جنگ نہیں چاہتے، ہم امن کے خواہاں ہیں لیکن اگر کوئی میلی آنکھ اُٹھا کر پاکستان کیطرف دیکھے گا تو ہم اُسکی آنکھیں نکال لیں گے، پاکستان کیطرف سے کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار